Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 15, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»اسرائیلی جارحیت کا فیصلہ کن اور ناقابل یقین جواب دیا جائے گا ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کا اعلان
    عالم تمام

    اسرائیلی جارحیت کا فیصلہ کن اور ناقابل یقین جواب دیا جائے گا ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کا اعلان

    غزہ میں اسرائیلی حکومت کے جرائم کے تسلسل اور لبنان میں مظالم کی توسیع نے ایران کو مجبور کیا کہ وہ اپنے اقدامات کو لا جواب نہ چھوڑے
    shoaib87اکتوبر 23, 2024Updated:اکتوبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا کہ ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ اسرائیلی جارحیت کا فیصلہ کن اور ناقابل یقین جواب دیا جائے گا، اُنھوں  نے یہ ریمارکس بدھ کو ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کے ساتھ مغربی روس کے شہر کازان میں ملاقات کے دوران دیئے، جو برکس ممالک کے گروپ کے اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے، پیزشکیان نے کہا ہم خطے میں تنازعات اور کشیدگی کو بڑھانے کی طرف مائل نہیں ہیں اور کسی بھی ایسے اقدام کا خیرمقدم کرتے ہیں جو امن اور سکون کے مطابق ہو، پیزشکیان نے مزید کہا غاصب اسرائیلی ریاست کے اقدامات پورے خطے کو آگ میں ڈھکیلنے کے مترادف ہیں، پیزشکیان نے 31 جولائی کو ایرانی دارالحکومت تہران میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سابق سیاسی بیورو چیف اسماعیل ہنیہ کے قتل کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو مجبور کیا گیا ہے کہ وہ اسرائیل کا گھناؤنے عمل کا جواب دے، اُنھوں نے کہا دنیا کی تیزی سے بدلتی صورتحال کو اسرائیل کی خواہش پر آگ کی نذر کردیں یا پھر اربوں انسانوں کی حالت بدلنے کیلئے امن و سکون اور رواداری کا ماحول پیدا کریں۔

    ایرانی صدر نے اکتوبر کے اوائل میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے خلاف اسلامی جمہوریہ کے آپریشن ٹرو پرومیس 2 کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک جارح ملک کے خلاف جوابی کارروائی اُس کو راہ راست پر لانے کیلئے ناگزیر تھی، پیزشکیان نے کہا کہ ایران نے اس امید کے ساتھ آپریشن کرنے سے پہلے اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرتا تو ایران کا ردعمل مختلف ہوسکتا تھا مگر جارح اسرائیل دنیا بھر کی اپیلوں کو نظرانداز کرتے ہوئے صرف فلسطینیوں کو نہیں لبنانی عربوں چاہے وہ مسلمان ہوں یا عیسائی قتل کررہا ہے کیونکہ اُس کے عزائم توسیع پسندی اور اقوام کو غلام بنانا ہے تاہم غزہ میں اسرائیلی حکومت کے جرائم کے تسلسل اور لبنان میں مظالم کی توسیع نے ایران کو مجبور کیا کہ وہ اپنے اقدامات کو لا جواب نہ چھوڑے، انہوں نے حکومت کے لئے مغربی ممالک کی حمایت کو اس کے مظالم کو جاری رکھنے میں اہم عامل قرار دیا۔

    ایرانی صدر کا بیان
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمشرقی شام میں قابض امریکی فوجی اڈے پر متعدد راکٹوں سے حملہ ریڈار اسٹیشن کو شدید نقصان پہنچا
    Next Article اقوام متحدہ کے سربراہ انسانی حقوق کمیشن کا 26ویں آئینی ترمیم کو عدلیہ کی آزادی کیخلاف قرار دیدیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1242209
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.