Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 19, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»اسرائیلی فوج کی غزہ پر گولہ باری 30 فلسطینی سمیت صحافی ابو جاسر اہلیہ دو بچے شہید مکان تباہ ہوگیا
    عالم تمام

    اسرائیلی فوج کی غزہ پر گولہ باری 30 فلسطینی سمیت صحافی ابو جاسر اہلیہ دو بچے شہید مکان تباہ ہوگیا

    حماس نے مجاہدین کی شہادت کے حوالے سے اعداد و شمار جاری نہیں کیے اور کہا کہ اسرائیل اپنی رپورٹوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے تاکہ جعلی فتح کا تاثر دیا جا سکے
    shoaib87جولائی 20, 2024Updated:جولائی 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیلی فوج نے ہفتے کو غزہ کی پٹی کے متعدد علاقوں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں کم از کم 30 فلسطینی جان سے گئے، طبی عملے کے رکن نے بتایا کہ غزہ کے شمالی حصے میں ایک گھر پر اسرائیلی حملے میں جان سے جانے والوں میں مقامی صحافی محمد ابو جاسر ان کی اہلیہ اور دو بچے بھی شامل ہیں، غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے بتایا کہ ابو جاسر کی موت کے بعد  سات اکتوبر سے اب تک اسرائیلی فائرنگ سے مرنے والے فلسطینی میڈیا کارکنوں کی تعداد 161 ہو گئی ہے، گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں 37 فلسطینیوں کی شہادت ہوئی ہے اور متعدد مکانات تباہ ہو گئے، امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ وسطی غزہ میں النصیرات کیمپ میں ایک کثیر منزلہ عمارت پر فضائی حملے میں دو مقامی صحافیوں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے، رفح میں رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ٹینک شہر کے شمالی علاقوں میں اندر تک جا چکے ہیں اور اسرائیلی فوج نے مغرب میں ایک پہاڑی چوٹی پر قبضہ کر لیا ہے۔

    اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ رفح میں شہر کے مغربی حصے میں تل السلطان کے علاقے میں اسکے فوجیوں نے آپریشن جاری رکھا جس کے نتیجے میں متعدد شہری شہید ہوئے، اسرائیل کی غاصب فوج کا کہنا ہے کہ اس نے وسطی غزہ میں عسکریت پسندوں کے بنیادی ڈھانچے پر چھاپے مارے، فوجی ترجمان  نے یہ بھی کہا کہ اس نے وسطی غزہ کے علاقے دیر البلاح میں مجاہدین کے زیر استعمال مقام کو نشانہ بنایا، قطر اور مصر کی قیادت میں جنگ بندی کی کوشش اب تک  ناکام رہی ہے، اسرائیل اور حماس اس تعطل کے لئے ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں، غزہ کے محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ سات اکتوبر کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں کم از کم 38 ہزار 919 فلسطینی شہری شہید ہوچکے ہیں، منگل کو اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حماس کے فوجی ونگ کی آدھی قیادت کو ختم کردیا جبکہ اس سلسلے میں اسرائیل ابتک کوئی بھی ثبوت دینے سے قاصر رہا ہے، اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہے کہ اس نے اب تک تقریبا 14 ہزار مجاہدین کو شہید یا گرفتار کرلیا ہے، اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ میں اس کے 326 فوجی مارے گئے حالانکہ یہ کہیں زیادہ ہے حماس نے مجاہدین کی شہادت کے حوالے سے اعداد و شمار جاری نہیں کیے اور کہا کہ اسرائیل اپنی رپورٹوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے تاکہ جعلی فتح کا تاثر دیا جا سکے۔

    front غزہ پر اسرائیلی حملے جاری
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسعود اور فیصل قریشی احسان فراموش دانش تیمور بے ادب ہے وہ کامیاب نہیں ہوسکے گا، پرویز کلیم
    Next Article مخصوص نشستیں:نظر ثانی درخواست پر فوری سماعت نہ کرنا انصاف نہیں،چیف جسٹس پھٹ پڑے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1245168
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.