Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, فروری 16, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اقوام متحدہ کا امدادی ادارہ، اسرائیلی پارلیمنٹ نے یو این آر ڈبلیو اے پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی
    تازہ ترین

    اقوام متحدہ کا امدادی ادارہ، اسرائیلی پارلیمنٹ نے یو این آر ڈبلیو اے پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے مطابق اسرائیلی قوانین پر عمل درآمد مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے نقصان دہ ثابت ہوگا ہوگا
    shoaib87اکتوبر 29, 2024Updated:اکتوبر 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیل کی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے (یو این آر ڈبلیو اے) کو اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی علاقوں اور مشرقی یروشلم میں کام کرنے سے روکنے کیلئے تین ماہ کے اندر قانون سازی کی منظوری دے دی ہے، اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے ملازمین اور اسرائیلی حکام کے درمیان رابطوں پر بھی پابندی ہوگی، جس سے ایجنسی کی غزہ اور اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی علاقوں میں خدمات محدود ہوجائیں گی، غزہ میں داخل ہونے والی تمام گزرگاہوں کو کنٹرول کرنیوالی اسرائیلی فوج کے ساتھ تعاون اقوام متحدہ کے لئے ضروری ہے تاکہ جنگ زدہ علاقے میں امداد کی منتقلی کو یقینی بنایا جا سکے، اقوام متحدہ کے امدادی ادارے یو این آر ڈبلیو اے کے عملے کو اب اسرائیل کے اندر قانونی استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا اور مشرقی یروشلم میں ایجنسی کا مرکزی دفتر بھی بند کر دیا جائے گا، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ان قوانین پر عمل درآمد اسرائیل فلسطین تنازع کے حل اور مجموعی طور پر خطے میں امن و سلامتی کے لئے نقصان دہ ثابت ہوگا ہوگا، جبکہ اقوام متحدہ کے سربراہ فلپ لازارانی کا کہنا ہے کہ اس سے فلسطینیوں کے مصائب میں مزید اضافہ ہوگا، امریکہ، برطانیہ اور جرمنی سمیت متعدد ممالک نے اسرائیلی انتظامیہ کے اس اقدام پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ اقوام متحدہ کے امدادی ادارے پر اسرائیلی حکومت کی جانب سے پابندی عائد کرنے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان قوانین سے فلسطینیوں کے لئے یو این آر ڈبلیو اے کی امدادی کارروائیوں میں خلل پڑے گا، جس سے غزہ میں بین الاقوامی سطح پر آنے والی امداد اور اس کی متاثریں تک رسائی خطرے میں پڑ جائے گی، اسرائیل کی جانب سے اقوامِ متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے (یو این آر ڈبلیو اے) پر پابندی اسرائیلی حکومت اور سیاستدانوں کی اقوام متحدہ امدادی ادارے اور اقوامِ متحدہ کے لئے بڑھتی ہوئی دشمنی کا نتیجہ ہے۔

    اقوام متحدہ اسرائیل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیمن نے مقامی سطح پر زیر آب خودکار وہیکل کی نقاب کشائی، جو بحری ہدف کو درستگی سے نشانہ بنائیگی
    Next Article چوبیس گھنٹوں میں حزب اللہ کا اسرائیلی فوج اور غیرقانونی یہودی بستیوں پر تابڑ توڑ حملہ متعدد ہلاک
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1242853
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.