Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 18, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیل غزہ کے جنوبی شہر رفح پر حملہ انسانی بنیادوں پر ختم کرئے،عالمی ادارہ صحت
    تازہ ترین

    اسرائیل غزہ کے جنوبی شہر رفح پر حملہ انسانی بنیادوں پر ختم کرئے،عالمی ادارہ صحت

    جو اس وقت رفح میں رہ رہے ہیں ان کے پاس کوئی اور جائے پناہ نہیں ہے کہ یہ وہاں منتقل ہو جائیں، ان کے لئے کسی بھی جگہ غزہ میں موجود نہیں
    shoaib87مارچ 17, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس غیبرئیس نے اسرائیل سے اپیل کی ہے کہ غزہ کے جنوبی شہر رفح پر حملے کا منصوبہ انسانی بنیادوں پر ختم کر دے کہ رفح شہر میں اس وقت غزہ کے پناہ گزینوں کی سب سے بڑی آبادی پناہ لئے ہوئے ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھے گئے اپنے بیان میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا میں ان رپورٹس کے سامنے آنے پر سخت تشویش محسوس کرتا ہوں کہ اسرائیل رفح پر زمینی حملہ کرنے والا ہے، ٹیڈروس غیبرئیس کے مطابق اس انتہائی گنجان آباد ہو چکے شہر میں تشدد کو بڑھانا مزید ہلاکتوں کا باعث بنے گا، اس لئے انسانیت کی بنیاد پر ہم اپیل کرتے ہیں کہ اسرائیل اس حملے کی طرف نہ بڑھے بلکہ امن کے لئے کام کرنے کی طرف بڑھے، واضح رہے اقوام متحدہ کے اندازے کے مطابق اس وقت رفح میں 15 لاکھ فلسطینی غزہ کے مخلتلف علاقوں سے پناہ کے لئے رفح میں منتقل ہو چکے ہیں، پناہ گزینوں کی یہ تعداد غزہ کی کل نصف آبادی سے بھی زیادہ ہے۔

    غزہ میں بھوک، بیماری، اور موت کا راج: یو این اعلیٰ اہلکار کا انتباہ | یو  این خبرنامہ

    عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا کہ حملے سے پہلے آبادی کا انخلا کرنے کا اسرائیلی منصوبہ بھی اس مسئلے کا حل نہیں ہے، کیونکہ کم از کم 12 لاکھ لوگ جو اس وقت رفح میں رہ رہے ہیں ان کے پاس کوئی اور جائے پناہ نہیں ہے کہ پناہ گزین وہاں منتقل ہو جائیں، ان کے لئے کسی بھی جگہ غزہ میں موجود نہیں اور نہ ہی صحت کی سہولت یا نظام کہ وہاں منتقل ہو جائیں، ان میں سے بہت سارے لوگوں کا حال ہے کہ وہ عملاً لاغر ہو چکے ہیں، ان کے پاس کھانے تک کو کچھ نہیں، وہ اس قدر کمزور ہیں کہ چل بھی نہیں سکتے، وہ بھوکے ہیں اس لئے انسانی تباہی کے اسرائیلی منصوبے کو ضرور روکا جانا چاہیئے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا یہ بیان اسرائیلی وزیر اعطم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری کردہ اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے رفح پر حملہ کرنے کے فوجی منصوبے کی منظوری دے دی ہے، اقوام متحدہ  نے کئی بار اسرائیل کے اس ممکنہ جنگی منصوبے کے بارے میں خبر دار کیا ہے کہ یہ بہت تباہ کن ہو گا۔

    غزہ نیں بھوک
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنائیجر نے امریکہ کیساتھ فوجی معاہدہ اور تعاون ختم کرنے کا اعلان کردیا
    Next Article جنرل فیض حمید کے بھائی کے بھائی نجف حمید کو پنجاب حکومت نے گرفتار کرلیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    1 تبصرہ

    1. Pingback: Arab foreign ministers oppose Trump’s Gaza transfer plan

    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1244573
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.