Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 12, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے
    • ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ
    • علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا
    • غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !
    • امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !
    • پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !
    • اسرائیل کی حمایت ترک کیے بغیر امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، آیت اللہ خامنہ ای کا اعلان
    • پیپلزپارٹی کا امتحان شروع 27 ویں ترمیم کیلئے 18ویں آئینی ترمیم کو قربان کیلئے بلاول بھٹو ہونگے؟
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»اسرائیل ناقابل تسخیر نہیں اللہ تعالیٰ کے وعدے پر ایمان رکھنے والے خوش ہیں
    عالم تمام

    اسرائیل ناقابل تسخیر نہیں اللہ تعالیٰ کے وعدے پر ایمان رکھنے والے خوش ہیں

    جبل الشیخ ہائٹس میں اسرائیلی فوج کے اسٹریٹجک اڈے اور نیواتیم ایئربیس پر حملے نے صیہونی حکومت کی اسٹریٹجک لاجسٹکس صلاحتوں کو نقصان پہنچایا ہےجس کے بعد اسرائیل کی فیصلہ سازی اور ڈیٹرنس پاور کو زبردست دھچکا پہنچایا
    shoaib87اپریل 16, 2024Updated:اپریل 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حیدری کا کہنا ہےکہ اسرائیل کے خلاف ایران کی جوابی کارروائیوں نے اس باطل سوچ کو مزید کمزور کردیا ہے کہ ظالم اور بچوں کو مارنے والی تل ابیب حکومت ناقابل شکست ہے، حیدری نے منگل کے روز کہا کہ شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر اسرائیلی حکومت کے دہشت گرد حملے کے بدلے میں اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں میں اسکی فوجی تنصیبات پر کامیاب تجربے نے ریت کی دیوار میں شگاف ڈال دیئے ہیں اور تہران کے خلاف تل ابیب کی معمولی سی غلطی اس دیوار کو گرانے کا پہلا مرحلہ شروع کردے گی، بدنام زمانہ اسرائیلی حکومت کو شدید اور منہ توڑ جواب دے کر اسلامی دنیا کیلئے راستہ ہموار کردیا ہے، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیلی فوجی اڈوں کی تباہی مغربی ایشیا میں امریکی انتظامیہ اور اس کے اتحادیوں کی اسرائیل کیلئے مالی، لاجسٹک اور سیاسی حمایت کے باوجود تہران کی بڑی کامیابی ہے، ایرانی مسلح افواج اب کسی بھی قسم کے خطرات کا مقابلہ کر سکتی ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے دلیرانہ اور فیصلہ کن اقدام نے لاکھوں آزادی پسندوں کے دلوں کو دھڑکن بن چکے ہیں۔

    محبت کرنے والے مسلمانوں، غمزدہ غزہ کے باشندوں اور مزاحمتی قوتوں کے مجاہدین اور باطل پر حق کی فتح کے بارے میں خدائی وعدے پر یقین رکھنے والوں کیلئے ایران کی کامیابی خوشی کا موقع ثابت ہوئی ہے، جنرل حیدری نے مزید کہا کہ ایرانی جوابی حملے میں مقبوضہ علاقوں اور شام کے درمیان سرحد پر جبل الشیخ ہائٹس میں اسرائیلی فوج کے سب سے اسٹریٹجک اڈے اور نگرانی کی جگہ کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی اعلیٰ عسکری شخصیت نے کہا کہ نیواتیم ایئربیس پر حملے نے صیہونی حکومت کی اسٹریٹجک لاجسٹکس صلاحتوں کو نقصان پہنچایا ہے، ایرانی حملوں کے بعد اسرائیل کی فیصلہ سازی اور ڈیٹرنس پاور کو زبردست دھچکا پہنچایا۔

    ایران کا حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکور کمانڈرز کانفرنس بری فوج کے خلاف منفی پروپیگنڈا سخت کارروائی پر اتفاق
    Next Article ایران اپنی خودمختاری اور وقار حفاظت کیساتھ خطے کو بدامنی سے بچائے گا، چین
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025

    امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !

    نومبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 11, 2025

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    پاکستان میں منگل کے روز مقامی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی کہ…

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1183453
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.