Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 20, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیل کو اسلحہ فروخت بند کرو سو برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا حکومت سے مطالبہ
    تازہ ترین

    اسرائیل کو اسلحہ فروخت بند کرو سو برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا حکومت سے مطالبہ

    اسرائیلی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی حالیہ قرارداد کو نظر انداز کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جس میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے
    shoaib87مارچ 27, 20243 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

      سو سے زائد برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے اپنی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت پر فوری پابندی عائد کرے کیونکہ قابض حکومت نے غزہ کی پٹی پر اپنی وحشیانہ جنگ جاری رکھی ہوئی ہے، یہ مطالبہ بدھ کے روز 130 ارکان پارلیمنٹ کے دستخط شدہ ایک خط میں کیا گیا ہے، جس میں برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ کینیڈا جیسے دوسرے ممالک کی طرح اسرائیل کی فوجی مدد سے گریز کریں، خیال رہے کینیڈا نے ٖزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے عمل کو جاری رکھنے پر اسرائیل کی فوجی مدد بند کردی ہے، خط میں استدلال کیا گیا کہ اسرائیل کو برطانیہ کے ہتھیاروں کی فراہمی غزہ کی صورتحال کے پس منظر میں مکمل طور پر ناقابل قبول ہے، یہ نوٹ کرتے ہوئے کہ برطانیہ کے پرزوں کے ساتھ بنایا گیا ایف-16 لڑاکا طیارہ شاید دو ماہ قبل غزہ میں برطانوی ڈاکٹروں پر بمباری کے لئے ذمہ دار تھا۔

    برطانوی پارلیمنٹ نے حزب التحریر کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

    خط میں مزید کہا گیا ہے کہ برطانیہ کی حکومت نے غزہ پر گزشتہ دو جنگوں کے دوران اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی تھی، خط میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے تشدد کے پیمانے بہت زیادہ مہلک ہے لیکن برطانیہ کی حکومت کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے، لیبر رکن پارلیمنٹ زہرہ سلطانہ کے تعاون سے تیار کردہ اس خط پر 107 ارکان پارلیمنٹ نے دستخط کئے ہیں، یہ اقدام ایسے وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیلی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی حالیہ قرارداد کو نظر انداز کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جس میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے، خیال رہے برطانوی لیبر پارٹی کے 46 ایم پیز نے خط پر دستخط کئے ہے جبکہ اسکاٹش نیشنل پارٹی کے تمام پارلیمانی ارکان  نے خط پر دستخط کئے ہیں۔

    اسرائیل کو اسلحہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل مخالف مزاحمتی فورسز پر امریکی وار نئی اقتصادی پابندیاں عائد کردیں
    Next Article عدالتی اُمور میں آئی ایس آئی مداخلت وزیراعظم چیف جسٹس سے ملاقات کرینگے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    3 تبصرے

    1. Rizwan syed on مارچ 27, 2024 12:53 شام

      اچھی اقدام ہے مطالبہ تو کردیا گیا ہے دیکھنا ہوگا برطانوی حکومت پارلمنٹ کی بات مانتی ہے یا اسرائیل کی خوشنودی

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. Hussian Zaidi on مارچ 28, 2024 10:37 صبح

      Britain was the country that created Israel for Jewish service against Germany in World War II

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    3. Gul-e-Zehra on مارچ 28, 2024 12:55 شام

      برطانیہ نے ہمیشہ اسرائیل کا ساتھ دیا ہے اور فلسطینیوں کی مخالفت کی ہے1948 ئ میں جب فلسطینیوں کو قتل کیا جارہا تھا اور اُن کی زمینوں پر یہودی قبضہ کررہے تھے ےو برطانیہ تھا جس نے یہودیوں کا ساتھ دیا تھا

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1246028
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.