Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 19, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مندرجات قبل از وقت افشاء کرنے پر اسرائیلی سفیر کی مذمت
    میزان نیوز

    اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مندرجات قبل از وقت افشاء کرنے پر اسرائیلی سفیر کی مذمت

    اسٹیفن نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ ایسا واقعہ ہے جو انھون  نے ادارے کے ساتھ اپنی 24 سالہ وابستگی کے دوران پہلے نہیں دیکھا
    shoaib87جون 9, 2024Updated:جون 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اقوام متحدہ نے اسرائیل کے سفیر کی جانب سے مسلح تنازعات میں بچوں کی صورتحال پر رپورٹ کے بارے میں سیکرٹری جنرل کے چیف آف اسٹاف سے ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر جاری کیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول عمل قرار دیا ہے، اپنی معمول کی پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجیرک نے بتایا ہے کہ سیکرٹری جنرل کے چیف آف سٹاف کورٹنی ریٹری نے آج صبح اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مستقل نمائندے گیلاد ایردان سے ٹیلی فون پر بات کی ہے، یہ بات چیت ایسے تمام ممالک کے نمائندوں سے کی گئی جن کا نام حالیہ دنوں مسلح تنازعات میں بچوں کی صورتحال سے متعلق سیکرٹری جنرل کی رپورٹ میں شامل کیا گیا ہے، اس کا مقصد ان ممالک کو رپورٹ کی اشاعت سے قبل اس کے بارے میں معلومات فراہم کرنا اور اس کی تفصیلات کو افشاء ہونے سے بچانا تھا تاہم اسرائیلی سفیر کی جانب سے اس بات چیت کی ویڈیو ریکارڈنگ اور اس کے کچھ حصے کی سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر اشاعت انتہائی افسوسناک اور ناقابل قبول عمل ہے۔

    اسٹیفن ڈوجیرک نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ ایسا واقعہ ہے جو انھون  نے ادارے کے ساتھ اپنی 24 سالہ وابستگی کے دوران پہلے کبھی نہیں دیکھا، ان کا کہنا تھا کہ سیکرٹری جنرل کی یہ رپورٹ 14 جون کو سلامتی کونسل میں پیش کی جائے گی اور اس تاریخ کی درخواست خود سلامتی کونسل نے کی تھی، مروجہ طریقہ کار کی رو سے رپورٹ کو ابتدائی شکل میں اسی تاریخ کو سلامتی کونسل میں پیش کیا جانا ہے، اس کی باقاعدہ اشاعت 18 جون کو ایک پریس کانفرنس کے بعد ہوگی جس کا انعقاد اس معاملے پر سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی ورجینیا گامبا کریں گی، 26 جون کو اس رپورٹ پر عام بحث ہو گی، اقوام متحدہ کے رکن ممالک بالخصوص سلامتی کونسل کے ارکان نے سیکرٹری جنرل کو اس مسئلے پر طے شدہ طریقہ کار کی بنیاد پر سالانہ رپورٹیں جمع کرانے کو کہا تھا اور حالیہ رپورٹ اسی اقدام کا حصہ ہے۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیمن کا بحیرہ احمر میں اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر حملہ برطانوی جنگی جہاز کو بھی نشانہ بنایا
    Next Article اسلام آباد ہائیکورٹ کا دبنگ فیصلہ جبری گمشدہ اہلخانہ کو وفاقی حکومت 30 لاکھ روپے دیئے جائیں
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1244819
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.