Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 14, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»انتظامی حکمت عملی کے ساتھ امریکہ سے مستقل اختلافات کی قیمت کو کم کرنا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
    تازہ ترین

    انتظامی حکمت عملی کے ساتھ امریکہ سے مستقل اختلافات کی قیمت کو کم کرنا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ

    ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کے آئندہ دورے کے دوران ایجنسی کیساتھ کچھ معاہدوں تک پہنچنے میں کامیاب ہو جائیں گے
    shoaib87نومبر 13, 2024Updated:نومبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ ایران کے مستقل اختلافات کی قیمت کو کم کرنے کے لئے انتظامی حکمت عملیوں کے نفاذ پر زور دیا، ایرانی وزیر خارجہ نے بدھ کے روز کابینہ کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ ہمیں متعلقہ انتظامی حکمت عملی کو نافذ کرنا ہوگا تاکہ امریکہ کے ساتھ ایران کے اختلافات کی قیمت کو کم کیا جاسکے، انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان رابطے کے ذرائع مسلسل موجود ہیں، یہ واضح ہے کہ امریکہ کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کے کچھ اختلافات بہت اہم اور بنیادی نوعیت کے ہیں، یہ اختلافات حل نہیں ہوسکتے لیکن ہمیں حکمت عملی کیساتھ انتظامی کارروائی کے طریقہ کار کو اپناتے ہوئے آگے کی جانب بڑھنا ہوگا تاکہ ان کے اخراجات اور قائم تناؤ کو کم کیا جاسکے، عراقچی نے یہ تبصرے واشنگٹن کو تہران کے خلاف اپنی نام نہاد زیادہ سے زیادہ دباؤ کی مہم دوبارہ شروع کرنے کے خلاف خبردار کرنے کے ایک دن بعد دیئے، امریکی پالیسی کے پہلے ورژن کو تہران کی جانب سے زیادہ سے زیادہ مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں واشنگٹن کی زیادہ سے زیادہ شکست ہوئی، اُنھوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ 2.0 کی کوشش کرنے کا نتیجہ صرف زیادہ سے زیادہ شکست 2.0 میں ہوگا، بہتر خیال یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ حکمت آزمائیں جو سب کے فائدے میں ہے عراقچی نے لکھا کہ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دور میں یہ پالیسی اپنائی گئی، ایران کے ساتھ تاریخی اور کثیر الجماعتی جوہری معاہدے کو یکطرفہ طور پر چھوڑ گیا اور اس معاہدے کے نتیجے میں ہٹائی گئی غیر قانونی پابندیوں کو دوبارہ عائد کردیا گیا۔

    امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے تحت پابندیوں نے بنیادی ضروریات اور ادویات کی ادائیگی کے لئے ضروری مالیاتی ذرائع کو محدود کر دیا ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کو انسانی ہمدردی کے سامان کی فروخت میں سہولت فراہم کرنے والے سپلائرز  کی تعداد کو محدود کر کے سپلائی چین کو کمزور کر دیا ہے، عراقچی نے زور دے کر کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے جوہری ادارے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ اپنا تعمیری تعاون جاری رکھا ہے، انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایرانی حکام ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کے آئندہ دورے کے دوران ایجنسی کے ساتھ کچھ معاہدوں تک پہنچنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

    امریکہ ایران تعلقات
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleٹرمپ نے ایوانِ نمائندگان پر اکثریت حاصل کرلی، ری پبلکن پارٹی نے 218 نشتیں حاصل ہو گئی
    Next Article حزب اللہ کا زمینی کارروائی کے دوران دو روز کے دوران اسرائیل کے مزید گیارہ فوجی ہلاک ہوگئے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1240862
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.