Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مارچ 15, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»ایرانی تیل کو سمندری یا زمینی راستے پر ضبط کیا تو اسکا بھرپور جواب دیا جائیگا
    عالم تمام

    ایرانی تیل کو سمندری یا زمینی راستے پر ضبط کیا تو اسکا بھرپور جواب دیا جائیگا

    آیت اللہ کاشانی کی قیادت میں مذہبی شخصیات کی حمایت سے ڈاکٹر محمد مصدق نے ایران کی تیل کی صنعت پر برطانیہ کی چار دہائیوں کی حکمرانی کا خاتمہ کر دیا
    shoaib87مارچ 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ایران اپنے تیل کو ضبطگی کے نام پر چوری نہیں ہونے دیگا، سمندری اور زمینی راستوں پر ہمارا خام تیل ضبط ہوا تو ایران خاموش رہے ہم اس کا بدلہ لیں گے اب ایرانی خام تیل کے ذخائر سے غیرملکی فائدہ نہیں اٹھا سکتے، ایرانی بحریہ تیل کی سمندری اسمگلنگ کو مکمل طور پر بند کرچکی ہے، یہ بات اُنھوں  نے پیر کے روز ایرانی تیل کی صنعت کو قومیائے جانے کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر کہی، اگر کوئی بھی غیرملکی طاقت ہمارا تیل چوری کرتے ہیں اور دنیا میں کہیں بھی ہمارے ٹینکرز کو پکڑ لیتے ہیں تو ہم جوابی کارروائی کریں گے اور یہ کارروائی سمندر میں بھی ہوگی اور خشکی پر بھی ہوگی، ریئر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا کہ وہ دن گئے جب غیر ملکی ایران کے لوگوں کی دولت کی لوٹ مار پر فخر کرتے تھے۔

    ریئر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے مزید کہا کہ برطانیہ نے کئی سالوں تک ایرانی تیل اور وسائل کو لوٹا۔ تاہم آج ملک کے نوجوان عالمی استکبار کے خلاف فخر سے کھڑے ہیں،  مارچ 1951 کو ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان نے جمہوری طور پر منتخب وزیر اعظم محمد مصدق کی طرف سے تیل کی 20 صنعت کو قومیانے کے لئے پیش کیا گیا ایک بل منظور کیا، مصدق کے فیصلے کو ان کی قوم پرست جماعت کے ساتھ ساتھ ممتاز عالم دین آیت اللہ کاشانی کی قیادت میں مذہبی شخصیات کی حمایت حاصل تھی، اس اقدام نے ایران کی تیل کی صنعت پر برطانیہ کی چار دہائیوں کی حکمرانی کا خاتمہ کر دیا۔ برطانیہ کی ملکیت والی اینگلو-ایرانی آئل کمپنی کو صنعت پر اجارہ دارانہ کنٹرول حاصل تھا اور وہ ایرانی حکومت کو آمدنی کا صرف ایک چھوٹا حصہ ادا کرتی تھی۔

    ایرانی تیل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleملزم آصف زرداری نے پارک لین رنفرنس میں صدارتی اِسْتِثْنا حاصل کرلیا
    Next Article تیل کی صنعت نیشنلائزیشن بعد سی آئی اے اور ایم آئی 6 نے مصدق حکومت گرائی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1259860
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.