Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025

    امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !

    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 7, 2025
    رجحان ساز
    • علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا
    • غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !
    • امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !
    • پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !
    • اسرائیل کی حمایت ترک کیے بغیر امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، آیت اللہ خامنہ ای کا اعلان
    • پیپلزپارٹی کا امتحان شروع 27 ویں ترمیم کیلئے 18ویں آئینی ترمیم کو قربان کیلئے بلاول بھٹو ہونگے؟
    • کراچی میں کالعدم سندھو دیش ریولیوشنری آرمی کے خلاف مخبری پر مبنی کارروائی 2 افراد کو گرفتار !
    • پاکستان: سمندری پانیوں میں تیل و گیس کی دریافت کے دعوے، 23 بلاکس کیلئے بولیاں موصول
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»ایران اور افغانستان سے چپقلش کی پالیسی قبول نہیں امیر جماعت اسلامی کا وفاق کو واضح پیغام
    میزان نیوز

    ایران اور افغانستان سے چپقلش کی پالیسی قبول نہیں امیر جماعت اسلامی کا وفاق کو واضح پیغام

    امریکی دباؤ رد کر کے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کیا جائے اور کشمیر پر سودے بازی کی باتوں پر سابق آرمی چیف اور حکمران وضاحت دیں
    shoaib87مئی 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امیرجماعت اسلامی نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی آزاد نہیں، ہم بھارت سے دوستی کی پینگیں بڑھانے اور ایران اور افغانستان سے چپقلش کسی صورت قبول نہیں کریں گے، امیرجماعت اسلامی نعیم الرحمٰن نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا کام منصفانہ انتخابات کرانا تھا لیکن وہ 2024 کے عام انتخابات میں کٹھ پتلی کے طور پر کام کرتے رہے اور فارم47 کی بنیاد پر ایک جعلی حکومت کو مسلط کردیا گیا، پاکستان کے عوام کسی بھی صورت اس جعلی حکومت کوتسلیم نہیں کر سکتے، ان کا کہنا تھا کہ قرض یہ حکمران لیتے ہیں اور سود عوام کو اتارنا پڑتا ہے، اس سے قبل بھی اربوں ڈالر کا اعلان کیا گیا لیکن اس کا کیا بنا، انہوں نے کہا کہ اس ملک میں تعلیم کو برائے فروخت بنا دیا گیا ہے اور اعلان کیا کہ جماعت اسلامی جلد قومی ایجنڈا پیش کرے گی جس کے تحت تعلیم کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ہمارے ملک میں زراعت کے ذریعے ہم اُگا بھی سکتے ہیں اورکھا بھی سکتے ہیں، رواں سال ریکارڈ گندم ہوئی مگر کسان کا معاشی قتل کیا گیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کو اسرائیل کی مذمت کرتے تکلیف ہوتی ہے اور سوال کیا کہ اگر جنوبی افریقہ فلسطین کیلئے عالمی عدالت جا سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری ترجیحات نوجوان ہیں اور جماعت اسلامی کے پاس ملک کو اندھیروں سے نکالنے کا پلان موجود ہے، ہم آئین و قانون کی بالادستی، جابرانہ نظام کے خلاف ملک گیر تحریک کا آغاز کریں گے۔

    حافظ نعیم الرحمٰن نے کہاکہ آزاد خارجہ پالیسی کی تشکیل جماعت اسلامی کی تحریک کا بنیادی جزو ہے لیکن ہماری خارجہ پالیسی آزاد نہیں ہے، ہم بھارت سے دوستی کی پینگیں بڑھانے اور ایران اور افغانستان سے چپقلش کسی صورت قبول نہیں کریں گے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ امریکی دباؤ رد کر کے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کیا جائے اور کشمیر پر سودے بازی کی باتوں پر سابق آرمی چیف اور حکمران وضاحت دیں۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران فلسطینی و دیگر مزاحمتی قوتوں کی حمایت جاری رکھےگا عبوری صدر کی اسلامی جہاد کو یقین دہانی
    Next Article القسام بریگیڈ نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے جواب میں تل ابیب پر میزائلوں سے حملہ کردیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025

    پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !

    نومبر 4, 2025

    پیپلزپارٹی کا امتحان شروع 27 ویں ترمیم کیلئے 18ویں آئینی ترمیم کو قربان کیلئے بلاول بھٹو ہونگے؟

    نومبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025

    امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !

    نومبر 4, 2025

    پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !

    نومبر 4, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین نومبر 6, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    تحریر: محمد رضا سید ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالی باف اسلام آباد پہنچنے…

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025

    امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !

    نومبر 4, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1181537
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025

    امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !

    نومبر 4, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.