Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 20, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ایران فلسطینی و دیگر مزاحمتی قوتوں کی حمایت جاری رکھےگا عبوری صدر کی اسلامی جہاد کو یقین دہانی
    تازہ ترین

    ایران فلسطینی و دیگر مزاحمتی قوتوں کی حمایت جاری رکھےگا عبوری صدر کی اسلامی جہاد کو یقین دہانی

    حماس، اسلامی جہاد اور حزب اللہ کی حمایت کی وجہ سے امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2015ء میں ایران کیساتھ کیا گیا ایٹمی معاہدہ منسوخ کردیا تھا
    shoaib87مئی 26, 2024Updated:مئی 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کے بعد تہران مزاحمتی گروپوں بالخصوص فلسطینیوں کی حمایت کیلئے اپنی حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں لائے گا، محمد مخبر نے یہ بات ہفتے کے روز فلسطین کی مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کہی، زیاد النخالہ نے کہا کہ صدر رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہ یان جو گزشتہ ہفتے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے، مزاحمت اور فلسطینیوں کے ناقابل تنسیخ حقوق کی حمایت کے بارے میں سخت تشویش میں مبتلا ہیں، مخبر نے زور دے کر کہا کہ مزاحمتی محاذ بالخصوص فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی حکمت عملی  تبدیل نہیں ہوگی، انہوں نے مزاحمت کو اسرائیلی جرائم اور جارحیت کا مقابلہ کرنے کا سب سے مؤثر طریقہ بھی قرار دیا۔

    زیاد النخالہ نے کہا کہ صدر ابراہیم رئیسی اور امیر حسین عبداللہ یاد نے علاقائی اور بین الاقوامی اجلاسوں میں فلسطینیوں کے حقوق کا دفاع کیا اور اسرائیلی قبضے کے خلاف مزاحمت کی طرفداری کی جو فلسطینیوں کی بقا کیلئے ناگزیر ہے، نخالہ نے ایرانی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک اپنے اہل حکام اور انقلابی قوم کی بدولت اس سانحے پر قابو پالے گا، انہوں نے مزید کہا کہ شہید رئیسی اور شہید امیرعبداللہ یان ہمیشہ ایرانی قوم کے مفادات کے دفاع اور مزاحمت کی حمایت میں صف اول میں موجود رہے تھے، واضح رہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کا مطالبہ رہا ہے کہ ایران مسلم مزاحمت کی حمایت سے دستبردار ہوجائے، حماس، اسلامی جہاد اور حزب اللہ کی حمایت کی وجہ سے امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2015ء میں ایران کیساتھ کیا گیا ایٹمی معاہدہ منسوخ کردیا تھا۔

    ایران
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسعودی ولی عہدمحمد بن سلمان ایران کا دورہ کریں گے خطے میں اہم سیاسی پیشرفت کا امکان
    Next Article ایران اور افغانستان سے چپقلش کی پالیسی قبول نہیں امیر جماعت اسلامی کا وفاق کو واضح پیغام
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1245493
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.