Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 18, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ایران کا حملہ نیٹو کے 240 طیارے فضاء میں غاصب اسرائیل کا دفاع کررہے تھے
    تازہ ترین

    ایران کا حملہ نیٹو کے 240 طیارے فضاء میں غاصب اسرائیل کا دفاع کررہے تھے

    اگر امریکی، برطانوی، فرانسیسی اور سینٹ کام اسرائیلی حکومت کی مدد کیلئے نہ پہنچتے تو ایران کے 80 فیصد میزائل صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بناکر انہیں تباہ کرچکے ہوتے
    shoaib87مئی 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈر میجر جنرل غلام علی راشد نے گذشتہ ماہ اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں کے خلاف ایران کے جوابی حملوں کے دوران امریکی اور یورپی فوجی اتحاد نیٹو کے 240 لڑاکا طیارے اسرائیل کو بچانے کیلئے فضاء میں موجود تھے، خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل غلام علی راشد نے اتوار کے روز شائع ہونے والے روزنامہ ایران کے ساتھ  انٹرویو میں اسرائیل کے خلاف ایران کے جوابی حملوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ کثیر الجہتی تھا، ایران نے اسرائیلی سکیورٹی کی معمولی سے معمولی تفصیلات سے آگاہ ہوچکا ہے، اسرائیل پر ایران کا آپریشن ٹرو پرومیس 13 اپریل کو شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتی احاطے پر غاصب اسرائیل کی جارحیت کے جواب میں کیا گیا تھا، علی راشد نے کہا کہ ایران  نے صیہونی حکومت کی خود ساختہ اور فریب کاری پر مبنی سکیورٹی حصار کو توڑ چکا ہے، غاصب اسرائیلی ریاست کے دفاع کا انحصار امریکہ اور نیٹو ضمانت پر قائم ہے، ایران کے جوابی حملوں نے اسرائیل کی سکیورٹی کو ریت کی دیوار ثابت کردیا ہے، میجر جنرل علی راشد نے کہا کہ امریکہ نے نیٹو ممالک جن میں برطانیہ اور فرانس کیساتھ ساتھ کچھ علاقائی ممالک کی حمایت بھی شامل تھے۔

    ایران حملوں سے بچاؤ کیلئے اسرائیلی فضاء میں طیاروں کی پرتیں تشکیل دے رکھی تھیں، میجر جنرل علی راشد نے کہا کہ ایران کے طاقتور میزائل اسرائیل کے میزائل ڈیفنس شیلڈز سے گزرے اور اسرائیل کے دو فوجی مراکز ناواتیم اور شلخیم کو ہدف بنایا اور انہیں نقصان پہنچایا جبکہ اسرائیلی حکومت نے نشانہ بنائے گئے فوجی اڈوں کی تصویریں دنیا کو دکھانے کی ہمت نہیں کی کیونکہ اسرائیل اس ذلت کو آشکار کرنا نہیں چاہتا تھا، علی راشد نے کہا اگر امریکی، برطانوی، فرانسیسی اور سینٹ کام اسرائیلی حکومت کی مدد کیلئے نہ پہنچتے تو ایران کے 80 فیصد میزائل صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بناکر انہیں تباہ کرچکے ہوتے۔

    اسرائیل پر حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکسان اتحاد کا 10مئی سےملک گیر احتجاج گندم درآمد سے چارسو ارب کانقصان ہوا
    Next Article آرٹی فیشل انٹیلی جنس نایاب عوارض کی قبل از وقت جانچ کرسکتی ہے،تحقیق
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1244473
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.