Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, فروری 23, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»ایم کیو ایم پاکستان کو سمجھنا ہو گا کہ کراچی کی ٹھیکیداری اب اُن کے ہاتھ میں نہیں رہی، ناصر حسین
    پاکستان

    ایم کیو ایم پاکستان کو سمجھنا ہو گا کہ کراچی کی ٹھیکیداری اب اُن کے ہاتھ میں نہیں رہی، ناصر حسین

    کراچی کا امن، ترقیاتی کام ، ادبی محفلیں اور تعلیمی سرگرمیاں پیپلزپارٹی کی حکومت نے بحال کیں، کراچی اب نفرت، تنگ نظری اور مایوسی سے باہر نکل چکا ہے
    shoaib87اگست 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سندھ کے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے خالد مقبول صدیقی کا جناح ہسپتال سے متعلق بیان مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کو سمجھنا ہوگا کہ کراچی کی ٹھیکیداری اب اُن کے ہاتھ میں نہیں رہی ہے، صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ تاجروں اور قربانی کی کھالوں کی شکل میں جو چندہ ایم کیو ایم نے لیا اسے بھی یاد رکھیں آپ نے اسے کہاں خرچ کیا، جب کہ ہسپتالوں کا چندہ تو عوام کی بہتری پر ہی خرچ ہورہا ہے، ناصر حسین شاہ نے دعویٰ کیا کہ سندھ حکومت سالانہ 30 ارب روپے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر، قومی ادارہ برائے امراض قلب، قومی ادارہ برائے صحت اطفال پر خرچ کرتی ہے، انہوں نے کہا کہ آپ تو پیپلزپارٹی کی حکومت کے ہر اچھے کام کے منکر ہیں لیکن کراچی ہمارے کام کو تسلیم کرتی ہے جب کہ جے پی ایم، سی میں اگر مخیر حضرات چندہ دیتے ہیں تو یہ سندھ حکومت پر اُن کا اعتماد ہے، واضح رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کا کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ جناح ہسپتال پر سندھ حکومت کا ایک پیسہ خرچ نہیں ہورہا اور یہ کراچی کے مخیر ڈونرز کے پیسوں پر چل رہا ہے۔

    پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان کے ماننے یا نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ایم کیو ایم صرف و صرف بیان بازی پر توانائی خرچ کرتی ہے جب کہ ہم عوام کی خدمت پر توانائی اور پیسہ خرچ کررہے ہیں، خیال رہے پیپلزپارٹی کی قیادت اور وزراء پر بدعنوانی اور بیرون ملک جائیدادیں خریدنے کے سنگین الزامات ہیں، صوبائی وزیر نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی کا جناح ہسپتال سے متعلق بیان مضحکہ خیز ہے، ایم کیو ایم کو سمجھنا ہوگا کہ کراچی کی ٹھیکیداری اب اُن کے ہاتھ میں نہیں رہی ہے، سوال یہ ہے کہ شہر کی رونقیں، ادبی محفلیں، تعلیمی سرگرمیاں کس نے چھینیں، یہ درست ہے کہ ایم کیوایم نے بھی اپنے اقتدار کے ادوار میں قتل و غارتگری کی سنگین وارداتوں کے علاوہ اس کے مرکزی رہنماؤں نے ذاتی منفعت کی خاطر شہر کراچی کو بربادی کی دہلیز پر ڈھکیل دیا اور فوجی مقتدرہ سے ساز باز کرکے 2023ء کے انتخابات میں جعل سازی کے ذریعے کامیابی حاصل کی ہے، صوبائی وزیر  نے مزید کہا کہ اس سوال کا جواب یہ ہے کہ کراچی کا امن، ترقیاتی کام ، ادبی محفلیں اور تعلیمی سرگرمیاں پیپلزپارٹی کی حکومت نے بحال کیں، کراچی اب نفرت، تنگ نظری اور مایوسی سے باہر نکل چکا ہے لہذا اب اسے پیچھے دھکیلنے کی کوئی کوشش نہ کی جائے۔

    ناصر شاہ کا ایم کیوایم کو جواب
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآئی ایم ایف قرضہ کیلئے پاکستان کی سعودی عرب سے 1.5 ارب ڈالر قرضہ موخر کرنیکی درخواست
    Next Article اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی پر جوابدہ نہ ٹھہرایا گیا تو عالمی ادارے کٹہرے میں ہونگے، پاکستان
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1248402
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.