Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    رجحان ساز
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»بائیڈن کی انتخابی مہم کے منتظمین نے ٹرمپ پر حملے بعد تنقیدی پوسٹرز جاری کرنیکا عمل معطل کردیا
    تازہ ترین

    بائیڈن کی انتخابی مہم کے منتظمین نے ٹرمپ پر حملے بعد تنقیدی پوسٹرز جاری کرنیکا عمل معطل کردیا

    فائرنگ کے واقعے کے بعد سینیٹر جے ڈی وینس نے بائیڈن کی انتخابی مہم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا وہ ٹرمپ کو مطلق العنان شخص کے طور پر پیش کر رہے ہیں جسے ہر قیمت پر روکا جانا چاہیے
    shoaib87جولائی 14, 2024Updated:جولائی 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی صدر جو بائیڈن نے ہفتے کے روز ایک ریلی کے دوران ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے دائیں کان میں گولی لگنے کے بعد سیاسی تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا اور بائیڈن کی انتخابی مہم کی ٹیم نے ٹرمپ پر تنقید پر مبنی پوسٹرز سمیت تمام سیاسی معاملات معطل کردی ہیں، صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکہ میں اس طرح کے تشدد کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے، بائیڈن نے مزید کہا کہ انہیں اس معاملے پر مکمل طور پر بریف کیا گیا ہے اور وہ ٹرمپ سے بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، بائیڈن نے کہا کہ ہر کسی کو اس کی مذمت کرنی چاہئے، حملہ آور کا نام، سیاسی جھکاؤ اور محرک معلوم نہیں ہے، یہ پوچھے جانے پر کہ کیا ان کے خیال میں فائرنگ قتل کی کوشش تھی، بائیڈن نے کہا میری ایک رائے ہے لیکن میرے پاس تمام حقائق نہیں ہیں وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ بائیڈن نے بعد میں 78 سالہ ٹرمپ سے فون پر بات کی لیکن انہوں نے اس کال کے بارے میں تفصیل سے نہیں بتایا، جو بائیڈن کی انتخابی مہم کے ایک عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ان کی ٹیم اس وقت کی سنگینی کے حوالے سے جلد از جلد اپنے ٹیلی ویژن اشتہارات کو ہٹانے کے لئے کام کر رہی ہے۔

    بائیڈن کا سیاسی مستقبل اس وقت سے شکوک و شبہات کا شکار ہے جب 27 جون کو ٹرمپ کے خلاف ہونے والے مباحثے کے بعد ان کی اپنی ہی پارٹی کی جانب سے مستعفی ہونے اور نومبر میں ایک نوجوان امیدوار کو میدان میں اتارنے کا مطالبہ کیا گیا تھا، حالیہ ہفتوں میں بائیڈن کی انتخابی مہم نے ٹرمپ کو مجرم قرار دینے کی اپنی سب سے جارحانہ کوشش کا آغاز ایک نئے ٹیلی ویژن اشتہار کے ساتھ کیا جس میں ٹرمپ کی مجرمانہ سزا پر توجہ مرکوز کی گئی تھی، یہ اشتہار ریاستوں میں 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا حصہ تھا اور ٹرمپ کی قانونی پریشانیوں سے بچنے کیلئے اس معاملے پر غور کرنے میں ابتدائی ہچکچاہٹ کے بعد حکمت عملی میں تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے، ٹرمپ کو 30 مئی کو نیویارک کی جیوری نے 2016 کے انتخابات سے قبل ایک پورن اسٹار کو خاموش کرانے کے لئے دی گئی رقم چھپانے سے متعلق کاروباری ریکارڈ کو غلط ثابت کرنے کے الزام میں 34 الزامات میں سزا سنائی تھی، فائرنگ کے واقعے کے بعد سینیٹر جے ڈی وینس نے بائیڈن کی انتخابی مہم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ٹرمپ کو ایک مطلق العنان شخص کے طور پر پیش کر رہے ہیں جسے ہر قیمت پر روکا جانا چاہیے، ریپبلکن پارٹی کے سابق صدر کی انتخابی مہم کے دوران بیان بازی نے بارہا ان خدشات کو جنم دیا ہے کہ اگر وہ منتخب ہوئے تو وہ ریاست کی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے مبینہ دشمنوں کو نشانہ بنا کر جمہوری اصولوں کی خلاف ورزی کر سکتے ہیں۔

    ٹرمپ پر حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان چین کے مقابلے عالمی بینک، آئی ایم ایف اور پیرس کلب کا زیادہ مقروض ہے، مرتضیٰ سید
    Next Article ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ امریکی قومی سلامتی کو خطرات بڑھ گئے سکیورٹی اداروں نے توجہ مرکوز کردی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026

    لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا

    فروری 4, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے پیر کے روز کہا کہ اگر تمام مالی…

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1237252
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.