Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 17, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»بحیرہ احمر میں جہازوں پر یمن کے حملے تیل کی قیمت اور طلب میں اضافے کا امکان
    تازہ ترین

    بحیرہ احمر میں جہازوں پر یمن کے حملے تیل کی قیمت اور طلب میں اضافے کا امکان

    عالمی سطح پر تیل کی طلب میں ایک لاکھ 10 ہزار بیرل اضافے کا امکان ہے آئی ای اے کا کہنا تھا اب رواں برس تیل کی طلب 13 لاکھ بیرل روزانہ رہنے کا امکان ہے
    shoaib87مارچ 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    انٹرنیشنل انرجی ایجنسی (آئی ای اے) نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کی جانب سے جہازوں پر حملوں کی وجہ سے روٹ میں تبدیلی اور امریکی معیشت میں بہتری کے باعث عالمی سطح پر تیل کی طلب اور قیمت میں اضافہ توقع سے زیادہ ہونے کا امکان ہے، الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پیرس میں قائم عالمی انرجی ایجنسی نے اپنی ماہانہ رپورٹ میں بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملوں کی وجہ سے پڑنے والے اثرات کا جائزہ لینے کے بعد اپنی گزشتہ پیش گوئی کے برعکس پیش گوئی کی ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی طلب میں ایک لاکھ 10 ہزار بیرل اضافے کا امکان ہے، آئی ای اے کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر اب رواں برس تیل کی طلب 13 لاکھ بیرل روزانہ رہنے کا امکان ہے، ایجنسی نے کہا کہ بحیرہ احمر میں کشیدگی کے بعد عالمی روٹ میں پیدا ہونے والی رکاوٹوں سے متبادل راستہ طویل ہوگیا ہے اور اس کی وجہ سے بنکر کی طلب میں اضافہ ہوگیا ہے۔

    یمن کے حوثیوں کا اسرائیلی شہر پر میزائل حملہ

    رپورٹ میں بتایا گیا کہ بحیرہ احمر میں مسائل کی وجہ سے گزشتہ ماہ کے آخر میں سمندر میں کھڑے جہازوں میں 19 لاکھ بیرل تیل موجود تھا، جو کورونا وبا کے بعد بڑا حجم ہے، جہازوں کا روٹ طویل ہونے کی وجہ سے ایندھن کی طلب میں اضافہ ہوگیا اور سنگاپور میں ایندھن لے جانے والے جہازوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، آئی ای اے نے خبردار کیا ہے کہ کورونا سے پیدا ہونے والے مسائل درست کرنے اور معیشت کی دھندلی تصویر سے طلب میں اضافہ ہوگا اور جہازوں کے راستوں میں رکاوٹوں سے اس میں مزید اضافہ ہوگا، خیال رہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں مغربی کمرشل جہازوں کو ڈرونز اور میزائل کے ذریعے مسلسل نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔

    یمن کے حملے
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبلدیہ کراچی میں 950 گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ملازمین کی جانچ کی جائے
    Next Article یمن کے حملوں کو روکنے کیلئے امریکہ اور ایران کے درمیان خفیہ مذاکرات ناکام ہوگئے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1243480
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.