Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 20, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»بحیرہ احمر کے حملے تب ہی رکیں گے جب اسرائیل غزہ پر جارحیت ختم کرےگا، یمن کا اعلان
    تازہ ترین

    بحیرہ احمر کے حملے تب ہی رکیں گے جب اسرائیل غزہ پر جارحیت ختم کرےگا، یمن کا اعلان

    یمن کی جانب سے جاری حملوں کے بعد سمندری حملوں نے کچھ بڑی شپنگ اور تیل کمپنیوں کو دنیا کے سب سے اہم سمندری تجارتی راستوں میں سے ایک کے ذریعے تجارت کو معطل کرنے پر مجبور کر دیا ہے
    shoaib87فروری 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یمن کی حکمران جماعت تحریک انصار اللہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بحیرہ احمر میں اسرائیک جانے والے بحری جہازوں پر حملےاُس وقت تک جاری رہیں گے جب ہی رکیں گے جب تک اسرائیل غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں نسل کشی اور ناکہ بندی ختم نہیں کردیتا ہے،کر دے گی، محمد عبدالسلام جو تحریک انصار اللہ کے چیف مذاکرات کار بھی ہیں  نے منگل کے روز یہ ریمارکس دیئے، جب  یمن کی فوج نے اسرائیلی بحری جہازوں کے علاوہ امریکی اور برطانوی بحری جہازوں کو بھی نشانہ بنارہے ہیں جو اسرائیل کے مددگار ہیں، یمنی حکومت اس عزم کا اظہار کررہی ہے کہ اسرائیل کیلئے اسلحہ اور دیگر تجارتی سامان لے جانے والے بحری جہازوں پر حملے غزہ سے اسرائیلی فوجیوں کی واپسی تک جاری رہیں گے، محمد عبالسلام نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اسرائیل اور غزہ میں قائم مزاحمتی تحریک حماس کے درمیان جنگ بندی کی صورت میں یمن بحیرہ احمر کی کارروائیاں ختم کردے گا، عبدالسلام نے کہا کہ اگر اسرائیل غزہ کا محاصرہ ختم کر دیتا ہے اور انسانی امداد کو داخلے کی اجازت دیتا ہے تو صورتحال کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔ 

    یمن کا امریکی بحریہ جہاز ہر کامیاب حملہ | تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)

    یمنیوں نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینی جدوجہد کی کھلی حمایت کھلی حمایت کی ہے جبکہ امریکہ اور برطانیہ یمن میں فوجی اور غیر فوجی تنصیبات پر حملہ کررہے ہیں، یمنی مسلح افواج نے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک جوابی حملے بند نہیں کرئے گی جب تک کہ غزہ میں اسرائیلی فوج زمینی اور فضائی کارروائیوں کا مکمل خاتمہ نہیں کردیتا، جس میں تقریباً 30,000 فلسطینی شہید اور 70,000 کے قریب زخمی ہو چکے ہیں، یمن کی جانب سے جاری حملوں کے بعد سمندری حملوں نے کچھ بڑی شپنگ اور تیل کمپنیوں کو دنیا کے سب سے اہم سمندری تجارتی راستوں میں سے ایک کے ذریعے تجارت کو معطل کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

    فلسطین یمن
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصدر عارف علوی کو دھاندلی زدہ سیاسی جماعتوں کی طرف دھمکیاں
    Next Article نوازشریف اور زرداری نے مذموم سیاست کیلئے نظام کو خطرے میں ڈال دیا ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1245714
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.