Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 21, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»مکار و بزدل اسرائیل جنگ بندی پر آمادہ ہےحماس پیشکش کا جائزہ لے گی تل ابیب میں خوف و ہراس
    تازہ ترین

    مکار و بزدل اسرائیل جنگ بندی پر آمادہ ہےحماس پیشکش کا جائزہ لے گی تل ابیب میں خوف و ہراس

    اسرائیلی فوج کی جانب سے جنوبی شہر خان یونس کے کچھ حصوں کو انخلا کا تازہ ترین حکم جاری کیا ہے اسکولوں پر اسرائیلی بمباری میں 18 سے زائد افراد کی جان گئی
    shoaib87اگست 8, 2024Updated:اگست 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کے دفتر نے جمعرات کو کہا ہے کہ اسرائیل امریکہ، قطر اور مصر کے مطالبے پر 15 اگست کو غزہ میں فائر بندی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے تیار ہے، تاہم دوسرے اہم فریق حماس کی جانب سے دوبارہ بات چیت کے آغاز سے متعلق کوئی بیان سامنے نہیں آیا، غزہ میں سول ڈیفنس ایجنسی نے کہا ہے کہ جمعرات کو دو اسکولوں پر اسرائیلی بمباری میں 18 سے زائد افراد شہید ہوگئے جبکہ ایران نے اسرائیل پر مشرق وسطیٰ میں جنگ پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے، نومبر  میں ایک ہفتے کی فائربندی کے بعد، امریکہ، قطر اور مصر کی ثالثی میں 10 ماہ سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران تہران میں حماس کے سیاسی بیورو اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد دوسری مرتبہ جنگ بندی کے لئے کوشش شروع کی جارہی ہیں، جمعرات کو ایک مشترکہ بیان میں ان تینوں ممالک کے رہنماؤں نے فریقین کو 15 اگست کو دوحہ یا قاہرہ میں مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی دعوت دی تاکہ باقی ماندہ تمام خلا کو ختم اور بغیر کسی تاخیر کے معاہدے پر عمل درآمد شروع کیا جاسکے، انہوں نے کہا کہ ایک بنیادی معاہدہ اب زیر غور ہے، جس میں صرف نفاذ کے طریقے طے کرنے باقی ہیں۔ ثالث دونوں فریقین کے درمیان فاصلے کم کرنے والی ایک حتمی تجویز پیش کرنے کے لئے تیار ہیں، نتن یاہو کے دفتر نے جمعرات کو کہا کہ اسرائیل 15 اگست کو ایک مذاکراتی ٹیم متفقہ جگہ پر معاہدے کے نفاذ کی تفصیلات کو حتمی شکل دینے کے لئے بھیجے گا، لڑائی کے ممکنہ خاتمے، جس میں غزہ میں قیدیوں کی رہائی اور امداد کی ترسیل میں اضافہ بھی شامل ہے، ایک مرحلہ وار معاہدے پر مرکوز ہے، جس کا آغاز ابتدائی فائر بندی سے ہوگا۔

    حالیہ بات چیت میں مئی کے آخر میں امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے پیش کردہ فریم ورک پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، جس کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اسے اسرائیل نے تجویز کیا تھا، بائیڈن انتظامیہ کے ایک سینیئر عہدیدار نے اس ہفتے امریکی، مصری اور قطری رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت کے بارے میں کہا ایسا نہیں ہے کہ معاہدہ جمعرات کو دستخط کے لئے تیار ہے، ابھی کافی کام کرنا باقی ہے، عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر نامہ نگاروں کو بتایا کہ اسرائیل نے مذاکرات کے لئے بہت مثبت ردعمل دیا اور اس بات کو مسترد کیا کہ نتن یاہو معاہدے کو لٹکا رہے تھے، اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے مذاکرات کا اعلان حماس کی جانب سے یحییٰ سنوار کو اپنا نیا رہنما نامزد کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے، دوسری طرف غزہ میں حماس کے زیر کنٹرول سول ڈیفنس ایجنسی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں غزہ شہر میں الزہرہ اور عبدالفتاح حمود اسکولوں کو نشانہ بنایا گیا، جس میں 18 سے زائد افراد جان سے گئے، ایجنسی کے سینیئر عہدیدار محمد المغیر نے بتایا کہ 60 افراد زخمی ہوئے ہیں اور 40 سے زائد اب بھی لاپتہ ہیں، انہوں نے کہا یہ غزہ کی پٹی میں سکولوں اور محفوظ شہری تنصیبات کو واضح طور پر نشانہ بنانا ہے، اسرائیلی فوج کی جانب سے جنوبی شہر خان یونس کے کچھ حصوں کو انخلا کا تازہ ترین حکم جاری کیے جانے کے بعد امدادی کارکنوں اور طبی عملے نے بتایا ہے کہ غزہ میں کم از کم 13 افراد کی جان گئی۔

    اسرائیل جنگ بندی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجماعت اسلامی اور شہباز حکومت کی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور بھی بے نتیجہ ختم ہو گیا
    Next Article اسرائیلی ڈرونز حملے کے جواب میں حزب اللہ نے اسرائیلی آئرن ڈوم میزائل کی بیٹریوں کو نشانہ بنایا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1246623
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.