Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 4, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»تحریک انصاف کا آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر احتجاج، خواتین سمیت 40 سے زائد کارکن گرفتار
    تازہ ترین

    تحریک انصاف کا آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر احتجاج، خواتین سمیت 40 سے زائد کارکن گرفتار

    لاہور میں پی ٹی آئی کارکنان کے احتجاج کے باعث جی پی او چوک پر پولیس کی جانب سے احتجاج کے لئے آنے والی 2 خواتین کو حراست میں لے لیا گیا ہے
    shoaib87اکتوبر 18, 2024Updated:اکتوبر 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مجوزہ آئینی ترمیم، عمران خان کی رہائی اور ان کے ساتھ جیل میں مبینہ ناروا سلوک کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری ہے، پولیس نے احتجاج کرنے والے 40 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لیا ہے جبکہ منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا گیا، پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کی ہدایت پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے، پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے کراچی، لاہور، پشاور، فیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں احتجاج کیا جارہا ہے، کراچی کے علاقے صدر میں ریگل چوک اور ایمپریس مارکیٹ پر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنان کو پولیس نے حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا ہے، پولیس کی جانب سے کارکنان پر لاٹھی چارج بھی کیا گیا ہے جبکہ منتشر کرنے کے لیے مظاہرین پر شیلنگ بھی کی گئی ہے، پولیس کے مطابق شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے جس کے تحت جلسے اور جلوسوں پر پابندی عائد ہے، احتجاج کے باعث پولیس نے گورنر ہاؤس اور اطراف کی سڑکیں کنٹینرز لگا کر بند کردی ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں کسی کو احتجاج کی اجازت نہیں ہے، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کارروائی کے احکامات ہیں۔

    دوسری طرف لاہور میں پی ٹی آئی کارکنان کے احتجاج کے باعث جی پی او چوک پر پولیس کی جانب سے احتجاج کے لئے آنے والی 2 خواتین کو حراست میں لے لیا گیا ہے، ادھر پشاور پریس کلب میں اراکین اسمبلی سمیت صوبائی وزرا کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنوں نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرین وفاقی حکومت کے خلاف نعرے بھی لگا رہے ہیں، راولپنڈی کے کمیٹی چوک پر بھی پی ٹی آئی کارکنان نے احتجاج کیا، پولیس نے کمیٹی چوک کے قریب احتجاج کرنے والے 4 سے زائد کارکنان کو حراست میں لے لیا، زیر حراست پی ٹی آئی کارکنان کو تھانہ وارث خان منتقل کیا گیا ہے، تحریک انصاف کے کارکنان کا فیصل آباد کے سلیمی چوک پر احتجاج جاری ہے، کارکنان کی جانب سے حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی جاری ہے، پولیس نے احتجاج کے لیے جمع ہونے والے متعدد کارکنان کو گرفتار کیا ہے، ساہیوال میں احتجاج کے لیے جمع ہونے والے پی ٹی آئی کے 10 سے زائد کارکنان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، گرفتار ہونے والوں میں ضلعی صدر رانا آفتاب، رانا عامر شہزاد، رضوان مظفر، نوید اسلم سمیت دیگر شامل ہیں۔

    بلاول بھٹو آئینی ترمیم
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleدو تہائی اکثریت کیلئے مذموم ہتھکنڈوں کا استعمال جاری رہا تو مذاکرات ختم کردیں گے،فضل الرحمٰن
    Next Article حماس رہنما یحییٰ سنوار موت سے نہیں ڈرتے تھے اُنکی شہادت مزاحمتی تحریک کو مزید مستحکم بنائیگی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1253398
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.