Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !

    اکتوبر 30, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 30, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !
    • موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»حزب اللہ نے خیام میں اسرائیلی ٹینکوں کی پیشرفت پسپا کردی متعدد ٹینکوں کو نقصان پہنچا فوجی ہلاک
    تازہ ترین

    حزب اللہ نے خیام میں اسرائیلی ٹینکوں کی پیشرفت پسپا کردی متعدد ٹینکوں کو نقصان پہنچا فوجی ہلاک

    عرب نیوز کے مطابق حزب اللہ نے ڈرون طیارے سے شمالی اسرائیل میں نہاریا کے مقام پر اسرائیلی فضائیہ کیلئے آلات تیار کرنے والی ایک فیکٹری کو نقصان پہنچا
    shoaib87اکتوبر 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان گمسان کی لڑائی جاری ہے، غاصب اسرائیل نے جنوبی لبنان میں درجنوں سرحدی دیہات پر شدید حملے کیے جس کے بعد حزب اللہ نے بدھ کے روز اسرائیل کی جانب درجنوں میزائل داغے، جس کے نتیجے میں ایک اسلحہ ساز فیکٹری سمیت متعدد فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچا، اس سے قبل حزب اللہ نے غیر قانونی یہودی بستیوں کو خالی کرنے کا عبرانی زبان میں حکمنامہ جاری کیا تھا، جس کے بعد حزب اللہ نے یہودی بستیوں پر حملے شروع کردیئے ہیں، عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے شہری آبادیوں اور انفراسٹرکچر کو مسلسل نشانہ بنائے جانے کے بعدحزب اللہ نے یہودی آبادیوں کو نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، منگل کو حزب اللہ کے فضائی یونٹ نے اسرائیلی فضائیہ کو بمباری کئے بغیر بھاگنے پر مجبور کردیا بنانے جبکہ بدھ کے روز حزب اللہ نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائلوں کے داغے جس کے بعد اسرائیل کے کئی علاقوں میں خطرے کے سائرن بجائے جانے لگے، حزب اللہ کی جانب سے فائر کئے گئے بعض میزائلوں حیفہ کے مضافات میں روکا گیا جبکہ میزائلز کی بڑی تعداد نتانیا  کے مختلف علاقوں میں ہدف تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔

    اُدھر عرب نیوز کے مطابق حزب اللہ نے ڈرون طیارے سے شمالی اسرائیل میں نہاریا کے مقام پر اسرائیلی فضائیہ کیلئے آلات تیار کرنے والی ایک فیکٹری کو نقصان پہنچا، اس سے قبل منگل کے روز اسرائیلی ٹینکوں کی بڑی تعداد لبنانی قصبے الخیام کے مشرقی اطراف داخل ہوئی جنوبی لبنان میں زمینی آپریشن شروع ہونے کے بعد یہ سرحد سے فاصلے پر اسرائیلی پیشرفت تھی،  لیکن حزب اللہ نے ٹینکوں کی پیشرفت کو روک دیا اس دوران 6 مرکاوا ٹینک تباہ ہوگئے اور متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے، منگل کو حزب اللہ نے اپنے بیانات میں تصدیق کی کہ اس نے الخیام کے جنوبی اور مشرقی جانب اسرائیلی فوجیوں کو راکٹوں اور توپ کے گولوں کے ذریعے نشانہ بنایا، اس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی ٹینک مکمل طور پر تباہ اور پانچ ٹینکوں کو نقصان پہنچا، حزب اللہ نے بدھ کی شام جاری بیان میں بتایا کہ جنوبی لبنان پر اسرائیلی زمینی کارروائی کے تقریباً ایک ماہ بعد لبنان کے سرحدی شہر خیام میں اسرائیلی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے، حزب اللہ کے جنگجوؤں نے حملہ آور افواج کا بہادری سے مقابلہ کیا، یاد رہے کہ اسرائیل نے 23 ستمبر سے بیروت کے جنوبی مضافات کے علاوہ وادی البقاع پر اپنے حملے شدید کر دیئے تھے۔

    اسرائیلی حملہ پسپا
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران پر حملہ اسرائیل نے 25 دن تک امریکہ اور فرانس کیساتھ عراقی فضائی حدود میں مشقیں کیں
    Next Article اختر مینگل اور دیگر بلوچ رہنماؤں کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات بنانے پر صوبے بھر میں ہڑتال
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !

    اکتوبر 30, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !

    اکتوبر 30, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 30, 2025

    پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !

    پاکستان میں افغان طالبان کے سابق سفیر ملا عبدالسلام ضعیف نے سابق پاکستانی انٹیلی جنس…

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1176862
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    پاکستان کی پرائم انٹیلی جنس ایجنسی نے سابق افغان سفیر ملّا عبدالسلام ضعیف کو امریکا کے حوالے کیا !

    اکتوبر 30, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.