Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 22, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی تنصیبات پر بھاری توپ خانے و ڈرونز سے تازہ حملہ جاسوسی کے آلات تباہ
    میزان نیوز

    حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی تنصیبات پر بھاری توپ خانے و ڈرونز سے تازہ حملہ جاسوسی کے آلات تباہ

    جمعرات کی صبح اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان بڑھتی جنگی کشیدگی کے دوران جنوبی لبنان کے 10 سے زیادہ علاقوں پر اسرائیلی فضائیہ نے حملے کئے
    shoaib87اگست 23, 2024Updated:اگست 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیل کے زیر قبضہ شمالی علاقے میں لبنانی سرزمین پر حارحانہ حملوں اور محصور غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں دھائے جانے والے مظالم کے خلاف اسرائیل کی اسٹریٹجک فوجی ٹھکانوں کے خلاف تازہ جوابی حملے کیے ہیں، حزب اللہ نے جمعرات کو الگ الگ بیانات میں کہا کہ مزاحمتی گروپ نے برانیت بیرکوں کو براہ راست بھاری توپ خانے سے نشانہ بنایا، حزب اللہ کے جنگجوؤں نے کریات شمونہ بستی میں اسرائیلی فوجیوں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے بھی کیے اور قابض فوج کے جاسوسی کے متعدد آلات کو تباہ کردیا، یہ حملے لبنان کے جنوب میں عام شہری آبادیوں کو اسرائیل کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کے خلاف اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے جنگجوؤں نے جمعرات کو کریات شمونہ بستی میں اسرائیلی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ آور ڈرون کے اسکواڈرن کے ساتھ فضائی حملہ کیا اور ان کے اہداف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا، مزاحمتی گروپ نے جلال عالم کے مقام پر جاسوسی کے آلات کو بھی ڈرون سے براہ راست نشانہ بنایا، اس حملے میں اسرائیل کے جدید نصب کردہ جاسوسی کے آلات مکمل طور پر تباہ ہوگئے، جنکی دوبارہ تنصیب کیلئے اسرائیل کو کم ازکم دو ماہ درکار ہونگے۔

    جمعرات کی صبح اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان بڑھتی جنگی کشیدگی کے دوران جنوبی لبنان کے 10 سے زیادہ علاقوں پر اسرائیلی فضائیہ نے حملے کئے، مقامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی چھاپوں میں لبنانی دیہات کفر کلی، کوثریت السیاد، رمیا، زیبقین، ایتہ الشعب، محبیب، کفر چوبہ اور شیبہ فارمز کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی حملوں سے ہونے والے ممکنہ جانی یا مالی نقصان کے بارے میں تفصیلات جمع کی جارہی ہیں جبکہ متعدد افراد کی شہادت کی اطلاع ہے، حزب اللہ نےبدھ کے روز بھی اسرائیلی فوجی تنصیبات پر ٹارگیڈیڈ حملے کئے جس سے فوجی استعمال میں ایک عمارت میں آگ لگ گئی جسے بعد ازاں اسرائیلی مقامی حکومت نے مزید استعمال کیلئے خطرناک قرار دیدیا ہے۔

    front حزب اللہ کا حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیمن کی بحریہ کا بحیرہ احمر میں اسرائیل سے منسلک دو تیل بردار بحری جہازوں پر حملہ عملہ محفوظ رہا
    Next Article ایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا تو تل ابیب کی معیشت زمین بوس ہوجائے گی، فِچ کا انتباہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1247582
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.