Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 21, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»حزب اللہ کا زمینی کارروائی کے دوران دو روز کے دوران اسرائیل کے مزید گیارہ فوجی ہلاک ہوگئے
    عالم تمام

    حزب اللہ کا زمینی کارروائی کے دوران دو روز کے دوران اسرائیل کے مزید گیارہ فوجی ہلاک ہوگئے

    چینل 14 نے رپورٹ کیا کہ 48 گھنٹوں کے اندر غزہ اور لبنان میں لڑائیوں میں 11 اسرائیلی افسران اور فوجی ہلاکتوں اور 10 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے
    shoaib87نومبر 14, 2024Updated:نومبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے زمینی کارروائی کے دوران گزشتہ دو روز کے دوران اسرائیل کے 11 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں، اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ جنوبی لبنان میں جھڑپ کے دوران فوجیوں کی ہلاکت ہوئی ہے، لبنان کے خلاف 30 ستمبر کو زمینی کارروائی کے آغاز سے اب تک اسرائیل کے مطابق اس کے 47 فوجی مارے جا چکے ہیں جبکہ آزاد ذرائع نے اس تعداد کو 800 سے زائد اور زخمیوں کی تعداد سات ہزار سے تجاوز بتائی جارہی ہے، فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق اسرائیلی فوج کے بیان سے قبل اسرائیل کے نئے وزیرِ دفاع اسرائیل کیٹز کا کہنا تھا کہ حزب اللہ کے خلاف جنگ میں کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی، جنوبی لبنان پر اپنے زمینی حملے کا دوسرا مرحلہ شروع کیا تو کئی دیہاتوں میں قابض اسرائیلی افواج اور اسلامی مزاحمت کے جنگجوؤں کے درمیان شدید لڑائیاں شروع ہو گئیں، اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان میں گولانی بریگیڈ کو پہنچنے والے نقصانات کا اعتراف کیا، اسرائیلی فوج ترجمان کے مطابق حزب اللہ کے اس حملے میں ایک یہودی فوجی ہلاک ہوگیا، اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں فوج کی یونٹ گولانی بریگیڈ کا نشان شیئر کرتے ہوئے اس کے ساتھ ٹوٹے ہوئے دل کی ایموجی بھی شیئر کی ہے، ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کا تعلق اسی یونٹ سے تھا، واضح رہے کہ اسرائیل نے 23 ستمبر کو لبنان میں حزب اللہ کے خلاف فضائی کارروائی شروع کی تھی جس کے دوران بیروت سمیت لبنان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں اہداف کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد 30 ستمبر کو باقاعدہ طور پر زمینی کارروائی کا آغاز کیا۔

    اسرائیل حکومت کی جانب سے فوجی سنسرشپ کی آڑ میں ایک منظم پالیسی کے تحت صہیونی فوجیوں کی ہلاکتوں کے اعداد و شمار کو چھپاتے ہوئے، گزشتہ روز چینل 14 نے رپورٹ کیا کہ 48 گھنٹوں کے اندر غزہ اور لبنان میں لڑائیوں میں 11 اسرائیلی افسران اور فوجی ہلاکتوں اور 10 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے، اسرائیلی فوج کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، جنگ کے آغاز سے اب تک 793 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا جو حقیقی تعداد سے بہت زیادہ کم ہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کو دفن کرنے کے لیے 600 نئی قبریں شامل کی جائیں گی، یہ فیصلہ کشیدگی میں اضافے اور فوجی اہلکاروں کے لیے تدفین کی جگہ کی بڑھتی ہوئی ضرورت کے باعث ہوا ہے، اعداد و شمار سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ 192 اسرائیلی افسر مارے گئے ہیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہلاک ہونے والے چار اہلکاروں میں سے ایک کمانڈر تھا، ہلاک ہونے والوں میں 67 پلاٹون کمانڈر، 63 کمپنی کمانڈر، 20 ڈپٹی کمپنی کمانڈر، 7 بٹالین کے ڈپٹی کمانڈر، 5 بٹالین کمانڈر اور 4 بریگیڈ کمانڈر شامل ہیں۔

    front لبنان اسرائیل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleانتظامی حکمت عملی کے ساتھ امریکہ سے مستقل اختلافات کی قیمت کو کم کرنا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
    Next Article اسرائیل اور امریکہ کے جارحانہ منصوبے کا مقصد، قوموں کی آزادی اور زمینوں پر قبضہ ہے، الحوثی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1246270
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.