Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 18, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»بین البراعظمی میزائل اگنی 5 کا تجربہ بھارت نے معاہدہ کی خلاف ورزی کی ہے،پاکستان
    تازہ ترین

    بین البراعظمی میزائل اگنی 5 کا تجربہ بھارت نے معاہدہ کی خلاف ورزی کی ہے،پاکستان

    پاکستان کی دفتر خارجہ کی ترجمان نے بتایا بھارت کی طرف سے پیشگی اطلاع کا معاہدہ تو کیا گیا تاہم اس نے طے شدہ تین دن کی ٹائم لائن پر عمل نہیں کیا
    shoaib87مارچ 15, 2024Updated:مارچ 15, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان نے جمعرات کے روز نئی دہلی پر الزام لگایا کہ اس نے جب رواں ہفتے ایک سے زیادہ وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے اپنے دیسی ساختہ بیلسٹک میزائل اگنی پانچ کا  کامیاب تجربہ کیا، تو پیشگی اطلاع دینے سے متعلق معاہدے پر اس نے مکمل طور پر عمل نہیں کیا، واضح رہے کہ بھارت نے گیارہ فروری پیر کے روز بین البراعظمی بیلسٹک میزائل اگنی پانچ کا تجربہ کیا تھا، جو متعدد جوہری ہتھیار ایک ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس کامیاب تجربے سے وہ دنیا کے ان چند ممالک کی فہرست میں بھی شامل ہو گیا ہے، جو اس طرح کے میزائل بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اسلام آباد میں دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے 11 مارچ کو بھارت کے میزائل تجربے کا نوٹس لیا تھا، پاکستان اور بھارت کے درمیان بیلسٹک میزائلوں کی فلائٹ ٹیسٹنگ کی پیشگی اطلاع دینے سے متعلق ایک معاہدہ ہے۔ اس معاہدے کی رو سے دونوں ملک کسی بھی ایسے تجربے کے موقع پر تین دن پہلے ہی اس کی اطلاع دینے کے پابند ہیں۔

    انڈیا کا اگنی 5 میزائل: یورپ و افریقہ تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ خطے پر کیا اثرات ڈالے گا؟ - ہم سب

    پاکستان کا الزام ہے کہ اگنی پانچ بیلسٹک میزائل کے تجربے کے لئے بھارت نے معاہدے پر مکمل طور پر عمل نہیں کیا اور پیشگی اطلاع دینے میں تاخیر کی، پاکستان کی دفتر خارجہ کی ترجمان نے بتایا بھارت کی طرف سے پیشگی اطلاع کا معاہدہ تو کیا گیا تاہم اس نے طے شدہ تین دن کی ٹائم لائن پر عمل نہیں کیا، جیسا کہ بیلسٹک میزائلوں کی فلائٹ ٹیسٹنگ کی پیشگی اطلاع سے متعلق اس معاہدے کے آرٹیکل دو میں درج ہے، انہوں نے زور دے کر کہا کہ تجربے سے تین دن پہلے ہی اطلاع کرنی ہوتی ہے، جس میں تاخیر کی گئی اور ہم اس امر پر زور دیتے ہیں کہ پیشگی اطلاع سے متعلق معاہدے میں جو درج ہے، اس پر مکمل طور پر عمل کیا جانا چاہیئے، واضح رہے رواں ہفتے کے اوائل میں بھارت نے جس دیسی ساختہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل اگنی پانچ کا  کامیاب تجربہ کیا، وہ پورے چین اور نصف یورپ تک کو مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

    اگنی پانچ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغریب ترین ملکوں کی فہرست پاکستان کا 52 واں نمبر اولین 10 نمبروں پر افریقی ملک برقرار
    Next Article بلوچستان کے وزیراعلیٰ کو ماموں بنانے والے میل نرس پر مقدمہ درج کرلیا گیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    1 تبصرہ

    1. طارق خواجہ on مارچ 16, 2024 1:34 شام

      چلو پاکستان نے بھارت کے خلاف کچھ تو کیا

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1244114
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.