Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 20, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»سندھ وفاق سے مایوس کوئلہ اور گیس ہماری ہے صوبائی حکومت بجلی اور تقسیم کار کمپنیاں بھی بنائیگی
    پاکستان

    سندھ وفاق سے مایوس کوئلہ اور گیس ہماری ہے صوبائی حکومت بجلی اور تقسیم کار کمپنیاں بھی بنائیگی

    صوبہ سندھ میں تھرپارکر میں اتنا کوئلہ موجود ہے کہ ہم پورے پاکستان کی توانائی، فرٹیلائزر کی ضروریات پوری کر سکتے ہیں اور اس وقت سب سے سستی بجلی تھر کے کوئلے سے بن رہی ہے
    shoaib87اگست 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان میں توانائی بحران کی صورتحال میں سندھ حکومت نے وفاق کے حالات پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں بجلی بنانے اور تقسیم کرنے والی کمپنیاں بنانے کا اعلان کردیا ہے، کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صوبہ سندھ میں توانائی بحران کا مسئلہ حل کرسکتا ہے، صوبہ سندھ تھر کےکوئلے سے سب سے سستی بجلی بنارہا ہے جبکہ 70 فیصد گیس بھی سندھ ہی پیدا کر رہا ہے، مشکل وقت میں سب کو ملکر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کراچی ملک کا معاشی حب اور سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا شہر ہے، وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہم جرائم کا بھی مکمل خاتمہ کریں گے، انہوں نے کہا کہ سب سے بڑا بجلی کا مسئلہ ہے اور اس مسئلے کا حل ہے، ہم ہمیشہ سے کہتے ہیں کہ سندھ پاکستان کی انرجی باسکٹ ہے، 70 فیصد گیس کی پیداوار سندھ سے ہوتی ہے، کراچی کی پروڈکشن اور برآمدات سے پورا پاکستان منسلک ہے، ہم ادھر کے لوگوں کو کہہ رہے ہیں کہ آپ اِن ایفشنٹ بن جاؤ، جیسے پورا پاکستان ہے، وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ گیس میں پہلی ترجیح ہمیں ملنی چاہیے لوگ پورے پاکستان کا نہیں سوچتے، ہمارا ایڈوانٹیج ہے، پورٹ یہاں ہے، آپ سمندر کو تو یہاں سے اٹھا کر کہیں لے کر نہیں جاسکتے، اگر یہ ممکن ہوتا تو شاید یہ بھی کر لیتے، جب کسی جگہ کو ایڈوانٹیج ہے، تو آپ اسے فائدہ دیں اور اس سے فائدہ پورے پاکستان کا ہو گا۔

    انہوں نے کہا کہ صوبہ سندھ میں تھرپارکر میں اتنا کوئلہ موجود ہے کہ ہم پورے پاکستان کی توانائی، فرٹیلائزر کی ضروریات پوری کر سکتے ہیں اور اس وقت سب سے سستی بجلی تھر کے کوئلے سے بن رہی ہے، میرٹ آرڈر نے تھر کا کوئلہ سب سے اوپر ہے، وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ نوری آباد پوری پلانٹ سے بجلی کی فی یونٹ پیداواری لاگت 15 روپے ہے، پھر ٹرانسمیشن لائن بھی حکومت سندھ نے ڈالی ہے، اس کی لاگت 79 پیسے فی یونٹ ہے، یعنی ہم کے الیکٹرک کو کراچی کے لیے 100 میگاواٹ بجلی 15 روپے 80 پیسے فی یونٹ میں دے رہے ہیں، وہ انڈسٹری کو 48 روپے میں بیچتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم نے کہا کہ 100 میگاواٹ کا ایک اور پلانٹ لگانا چاہتے ہیں لیکن ہمیں اجازت نہیں دی گئی، وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہم سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی بنا رہے ہیں، یہ پرانا منصوبہ تھا، ہم اپنے کام پر لگے رہے اب ہمیں اس کی منظوری مل چکی ہے، واحد صوبہ ہے جس نے پہلے ٹرانسمیشن لائن بچھائی، انہوں نے کہا کہ 1994 میں 6 سینٹ میں بجلی دے رہے تھے، 1994 کے پالیسی جو محترمہ بے نظیر بھٹو لائی تھیں، اس وقت ہم نے دنیا کی بڑی بڑی کمپنیاں آئی تھیں۔

    سندھ وفاق سے مایوس
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحزب اللہ کا اسرائیل پر 60 میزائلوں سے بڑا حملہ فوجی تنصبات سے آگ کے شعلے بلند ہورہے ہیں
    Next Article امریکہ نے اسرائیلی غنڈہ گردی باوجود تہران سے لاحق خطرات کا مقابلہ کیلئے فوجی استعداد بڑھا دی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1245606
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.