Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 24, 2025
    رجحان ساز
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    • فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے
    • ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»سول بیوروکریٹسی اور فوجی مقتدرہ کو بجٹ میں ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا اقدام اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج
    پاکستان

    سول بیوروکریٹسی اور فوجی مقتدرہ کو بجٹ میں ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا اقدام اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج

    بیورو کریٹس اور ملٹری افسر کو پراپرٹی بیچنے پر انکم ٹیکس ادا کرنے سے استثنٰی دے دیا گیا ہے جوکہ آئین کے آرٹیکل 2 کے خلاف ہے
    shoaib87جولائی 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    عام تاثر ہے کہ سیاسی شخصیات میں استعداد کی بہت زیادہ کمی سول بیوروکریسی اور فوجی مقتدرہ پر انحصار کرنے پر انہیں مجبور کردیتی ہے، پاکستان کے قیام کے 74 سال مکمل ہونے کے باوجود سیاسی جماعتیں نظام میں اپنی جڑیں پیوست کرنے میں ناکام رہیں ہیں لہذا فوجی مقتدرہ اور سول بیوروکریسی نے اس خلا کا بھرپور فائدہ اُٹھاتے ہوئے اپنے لئے مراعات ہی مراعات رکھیں اور ملک کا بجٹ میں سرکاری اخراجات کا جائزہ لیا جائے تو فوجی مقتدرہ، سول بیوروکریسی اور اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی مراعات ماشا اللہ اور سبحان اللہ رہائش، پیٹرول، مفت بجلی، نوکر چاکر، گاڑیاں سب ریاست کے خرچے میں شامل ہیں، سوشل میڈیا پر فوجی مقتدرہ، سول بیوروکریسی اور ججز کو تقریباً مفت بجلی مہیا کئے جانے کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے، اب لاہور ہائی کورٹ میں سول بیوروکریٹسی اور ملٹری افسران کو بجٹ میں انکم  ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا اقدام چیلنج کردیا گیا ہے، درخواست میں اسے آئین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اسے موجودہ حکومت کا متعصبانہ فیصلہ قرار دیا گیا ہے۔

    درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت اور وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو فریق بنایا ہے، شہری نے اپیل میں مؤقف اپنایا کہ وفاقی حکومت نے بجٹ میں بیورو کریسی اور ملٹری افسران کو بڑا ریلیف دیا ہے، بیورو کریٹس اور ملٹری افسر کو پراپرٹی بیچنے پر انکم ٹیکس ادا کرنے سے استثنٰی دے دیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ آئین کے تحت سب شہری برابر ہیں، ٹیکس سے استثنیٰ آئین کے آرٹیکل 2 کے خلاف ہے، شہری نے  عدالت سے انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 236 سی کو بذریعہ فنانس ایکٹ ترمیم غیر قانونی قرار دینے کی اپیل کی ہے اور درخواست کے حتمی فیصلے تک سیکشن 236 سی پر عملدرآمد سے روکنے کی اسدعا کی ہے۔

    فوجی مقتدرہ انکم
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعمران خان پر بے بنیاد مقدمات اور قید انسانی حقوق کا مسئلہ ہے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں
    Next Article اسرائیل کی اتحادی مغربی انٹیلی جنس ایجنسیاں لبنان میں فرقہ وارنہ ہم آھنگی کے خلاف سرگرم
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 23, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    کراچی میں غیر مرئی قوتیں اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کے لئے جب چاہتی ہیں…

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1171315
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.