Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 19, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»شمالی غزہ میں کمال عدوان اسپتال پر اسرائیلی بمباری، علاقے میں صحت کا آخری مرکز بھی بند ہوگیا
    تازہ ترین

    شمالی غزہ میں کمال عدوان اسپتال پر اسرائیلی بمباری، علاقے میں صحت کا آخری مرکز بھی بند ہوگیا

    غزہ کے شہری دفاع کے ادارے نے کہا ہے کہ بیت لاھیا کا شہر گزشتہ دو ماہ سے اسرائیلی فوج کی شدید کارروائیوں کا مرکز بنا ہوا ہے اور حالیہ دنوں میں اسرائیلی کارروائیوں میں مزید شدت آئی ہے
    shoaib87دسمبر 6, 2024Updated:دسمبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     اسرائیل نے جمعہ کے روز علاقے میں کئی حملے کیے جن میں شمالی غزہ میں واقع کمال عدوان اسپتال کو بھی نشانہ بنایا گیا، علاقے کی سول ڈیفنس ایجنسی کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ کمال عدوان اسپتال جو اس علاقے میں صحت کا آخری فعال مرکز باقی بچا تھا وہ بھی بند ہوگیا ہے، حسام ابو صفیہ نے بتایا کہ اسپتال کے شمال اور مغربی اطراف میں اسرائیلی طیاروں نے متعدد فضائی حملے کئے اور اس دوران شدید فائرنگ بھی ہوئی، ان کا کہنا تھا ان حملوں میں طبی عملے کے چار ارکان شہید ہوئے اور مریضوں کے متعلق درست معلومات حاصل نہیں ہوسکیں اور اب اسپتال میں کوئی سرجن باقی نہیں رہا، اے ایف پی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان حملوں میں متعدد مریض بھی جاں بحق ہوئے ہیں، غزہ کی سول ڈیفنس کے ترجمان محمود بسال نے جمعہ کی صبح اے ایف پی کو بتایا کہ اسرائیلی فوج کے دستے اسپتال پر بمباری کے بعد وہاں داخل ہوئے، انہوں نے مریضوں کو باہر نکالنے کی کوشش کی تاہم کچھ مریض ایسی حالت میں تھے جنھیں باہر منتقل ہونے کا موقع ہی نہیں ملا، جس کے بعد انھوں نے فائرنگ شروع کردی اور جب اسرائیلی فوجی دستوں نے اسپتال خالی کیا تو کمال دعوان ہسپتال پر ایک بار پھر بمباری کی، المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجی دستے نے کئی فلسطینی طبی کارکنوں کو گرفتار کر لیا، جن میں دو زخمی مریض بھی شامل تھے، جنکا سرجن آپریشن کررہے تھے، اسرائیلی فوجیوں نے ہسپتال کے تمام سرجن شہید کردیئے۔

    اسرائیلی فوج نے روایتی طور پر اسپتال پر حملے سے انکار کیا اور بتایا کہ اُن کا ہدف ہسپتال نہیں تھا، اسپتال کے اردگرد کے علاقوں میں کارروائیاں کر رہے ہیں، غزہ کے شہری دفاع کے ادارے نے کہا ہے کہ بیت لاھیا کا شہر گزشتہ دو ماہ سے اسرائیلی فوج کی شدید کارروائیوں کا مرکز بنا ہوا ہے اور حالیہ دنوں میں اسرائیلی کارروائیوں میں مزید شدت آئی ہے، جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد کو بمباری کے دوران علاقہ چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانے کے لئے مجبور ہونا پڑا، تقربیاً 14 ماہ قبل جنگ کے آغاز کے بعد اسرائیلی فوج کئی بار کمال عدوان ہسپتال پر دھاوا بول چکی ہے، اسپتال کا کہنا ہے کہ اس کے انتہائی نگہداشت یونٹ کے ڈائریکٹر احمد ال کاھلوت گزشتہ ماہ کے آخر میں ایک فضائی حملے میں شہید ہو گئے تھے۔

    اسرائیل کا ہسپتال پر حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعمران خان نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے 13دسمبر کو پشاور میں اجتماع کا اعلان کردیا
    Next Article پی ٹی سی ایل نے دو ہزار گھروں کو ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کی فراہمی کیلئے ممتاز سٹی سے اشتراک قائم کرلیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1244846
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.