Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 12, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»شہیدِ مظلوم سید حسن نصر اللہ کا قتل، اسرائیل نے امریکہ کے فراہم کردہ بنکر بسٹر بموں کا استعمال کیا
    عالم تمام

    شہیدِ مظلوم سید حسن نصر اللہ کا قتل، اسرائیل نے امریکہ کے فراہم کردہ بنکر بسٹر بموں کا استعمال کیا

    اسلامی جمہوریہ پاکستان اس وقت تک مسلم دنیا کی واحد ایٹمی طاقت ہے جو غاصب اسرائیل کی بدمست قیادت کی ناک میں نتھ ڈال سکتا ہے
    shoaib87ستمبر 28, 2024Updated:ستمبر 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شہید مظلوم سید العظیم حسن نصر اللہ کے قتل میں امریکہ براہ راست ملوث ہے اسرائیل نے بیروت پر امریکی بنکر بسٹر بموں کا استعمال کیا جو امریکی رضامندی کے بغیر ممکن نہیں ہے، سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد عالمی سطح پر تشویش کی فضا قائم ہے اور دنیا بھر میں اسلامی مزاحمت کے حامی شدید بدلہ لینے کا مطالبہ کررہے ہیں، ایران میں عوام کے مختلف گروہوں نے رہبر انقلاب اسلامی امام سید علی خامنہ ای سے درخواست کی ہے کہ مسلم دنیا اصطراری حالات سے گزر رہی ہے لہذا وہ ایٹمی دھماکے سے متعلق اپنے فتوے پر نظرثانی کرکے ایرانی سائنسدانوں کو حکم دیں کہ وہ ایٹمی دھماکہ کی تیاری کریں، فلسطین سمیت عرب دنیا کے نوجوانوں نے پاکستان سے اسرائیل کے خلاف فوری ردعمل کا مطالبہ کیا ہے، یاد رہے پاکستان اس وقت تک مسلم دنیا کی واحد ایٹمی طاقت ہے جو غاصب اسرائیل کی بدمست قیادت کی ناک میں نتھ ڈال سکتی ہے، حزب اللہ نے ہفتے کے روز سید حسن نصراللہ کی شہادت جانسوز کا باقاعدہ اعلان کیا، اس سے قبل اسرائیلی فوج نے اپنے جاسوس نیٹ ورک کے ذریعےخبر دی تھی کہ سید حسن نصراللہ کو امریکی بنکر بسٹر بموں کے ذریعے قتل کردیا ہے، جمعہ اور ہفتے کی درمیانی رات کو اسرائیلی حملے کے بعد اسرائیلی میڈیا نے اپنے فوجی ذرائع کے حوالے سے سید حسن نصراللہ کے نشانہ بناکر قتل کرنے کی اطلاع جاری کی تھی۔

    حزب اللہ نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ مزاحمتی تنظیم کی قیادت قربانیوں اور شہداء سے بھرے اپنے سفر میں سب سے زیادہ مقدس اور عزیز ترین شہید کے سفر آخرت کے وقتعہد کرتی ہے کہ دشمن کے خلاف جدوجہد جاری رکھی جائے گی، حزب اللہ غزہ اور فلسطین کی حمایت کرتی رہے گی اور لبنان اور اس کے ثابت قدم، معزز لوگوں کا دفاع کریں گے، جمعہ کی دوپہر سے ہفتے کی شام تک اسرائیلی جنگی طیاروں نے 30 سے ​​زائد فضائی حملے کیے ہیں، جن میں برج البراجنہ، کفاات، چویفات، حدث، اللیلکی اور مریجہ میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، مقامی میڈیا کے مطابق تازہ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 300 سے زائد ہلاکتیں ہوئیں، جن میں بہت سی خواتین کیساتھ حزب اللہ کی بیٹی بھی شامل ہیں، پیر سے لبنان بھر میں 700 سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

    front سید حسن نصراللہ شہید
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجسٹس منصور علیشاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے، حافظ نعیم الرحمٰن
    Next Article مزاحمتی محاذ اسرائیلی حکومت کے خستہ اور بوسیدہ جسم کو مزید کچلنے والی ضربیں لگائے گا، امام خامنہ ای
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1257727
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.