Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 24, 2025
    رجحان ساز
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپے کے خلاف کوئٹہ میں احتجاج
    پاکستان

    صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپے کے خلاف کوئٹہ میں احتجاج

    ملک میں جمہوریت اور عوام کی منتخب پارلیمنٹ کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا بلکہ اس سلسلے میں جدوجہد جاری رہے گی
    shoaib87مارچ 4, 20243 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے صدارتی امیدوار اور پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپے کے خلاف کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے سے قبل میٹروپولیٹن کارپوریشن سے ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے باچا خان چوک پہنچے اور وہاں احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پشتونخوامیپ کے رہنمائوں نے محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپے کی مذمت کی، مقررین نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ نے ایک پلان کے تحت گزشتہ شب پارٹی کے سربراہ کے گھر چھاپہ مارکر حالات کو خراب کرنے کی کوشش کی لیکن پارٹی کی قیادت نے شہر میں حالات خرابے کی سازش ناکام بنا دی، مقررین کا کہنا تھا کہ پارٹی کے سربراہ نے ملک میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کے بارے میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں حقائق بیان کرتے ہوئے دھاندلی کے کرداروں کی نشاندہی کی جس پر ان کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا۔

    پشتونخوا میپ کے رہنمائوں نے کہا کہ پارٹی اور اس کے سربراہ کا ایک اور قصور یہ ہے کہ انھوں نے کبھی بھی آمریتوں اور آمروں کا ساتھ نہیں دیا بلکہ ہمیشہ ملک میں حقیقی جمہوریت اور عوام کے منتخب پارلیمنٹ کی بالادستی کے لئے جدوجہد کی، ان کا کہنا تھا کہ ملک میں جمہوریت اور عوام کی منتخب پارلیمنٹ کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا بلکہ اس سلسلے میں جدوجہد جاری رہے گی، پشتونخوا میپ کی جانب سے محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپے کے خلاف منگل کے روز کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی گئی، پشتونخوا میپ کے سربراہ کے گھر پر چھاپے کے خلاف وکلاء نے بطور احتجاج کوئٹہ اور متعدد دیگر علاقوں میں عدالتوں کی بائیکاٹ بھی کیا، دوسری جانب سابق نگران وزیر اطلاعات جان محمد اچکزئی نے محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے گھر پر پولیس نے چھاپہ نہیں مارا، گزشتہ شب ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پولیس محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپہ مارنے نہیں گئی تھی بلکہ ان کے گھر کے سامنے ایک پلاٹ کو واگزار کرنے گئی تھی جس پر قبضہ کیا گیا تھا۔

    اچکزئی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسنکیانگ اور تبت میں چین بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کررہا ہے، اقوام متحدہ
    Next Article پاکستانی معیشت کی افزائش سیاسی بحران کے دوران ممکن نہیں ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025

    3 تبصرے

    1. فخر علوی on مارچ 6, 2024 7:56 صبح

      ابھی تو کچھ نہیں ہوا اچکزئی فوج کو چھانیوں میں ٹھوسوں گے تو اس سے بھی برا ہوگا، لاپتہ ہوجاو گے یا ارشد شریف کی طرح قتل کردیئے جاو گے،ویسے تمھاری مرضی ویسے بھی عمر گزاری ہے ظلم کے نظام کیساتھ

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. Rizwan syed on مارچ 6, 2024 8:00 صبح

      اچکزئی قوم پرست سیاستدان ہیں بحالت مجبوری ان لوگوں نے آئین مانا تھا ابھی بھی فوج کے خلاف اس لئے نہیں کہ وہ غیر آئینی کاموں میں ملوث ہے اس لئے خلاف ہیں کہ فوج پاکستان کی جغرافیائی سالمیت کو قائم رکھے ہوئے ہے۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    3. Raza pooya on مارچ 7, 2024 10:02 صبح

      If Mehmood Khan Achakzai becomes the president then the country will develop like Bangladesh is doing, it is a good political move but it is difficult to become the president.

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 24, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    تحریر: محمد رضا سید اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموترچ نے جمعرات کو زومیت انسٹٹیوٹ اور…

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1172668
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.