Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 25, 2025
    رجحان ساز
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»صدر ابراہیم رئیسی کی جانگداز موت پر پاکستان میں یوم سوگ عالمی رہنماؤں کی تعزیت
    پاکستان

    صدر ابراہیم رئیسی کی جانگداز موت پر پاکستان میں یوم سوگ عالمی رہنماؤں کی تعزیت

    وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے صدر ابراہیم رئیسی کو شاندار عالمی رہنما کے ساتھ ساتھ وینزویلا کے لوگوں کی خودمختاری کا محافظ اور ایک غیر مشروط دوست کے طور پر بیان کیا
    shoaib87مئی 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    خادم حرم امام رضاؑ اور صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر عالمی رہنماؤں نے ایرانی حکومت اور قوم سے تعزیت کا اظہار کیا ہے، صدر رئیسی کا اتوار کے روز مشرقی آذربائیجان صوبے کے دزمار جنگل میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے بعد سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے اس حادثے میں وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ یان سمیت دیگر حکام بھی بحق ہوئے ہیں، خراب موسمی حالات کی وجہ سے ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی تلاش کے بعد امدادی کارکنوں کو ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملا اور جس کے بعد مسافروں کی موت کی تصدیق کردی گئی، ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ وہ ایرانی صدر کے المناک انتقال پر گہرے دکھ اور صدمے میں ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ میری دلی تعزیت ان کے خاندان اور ایرانی عوام کے ساتھ ہے، انہوں نے پیر کو سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ ہندوستان دکھ کی اس گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے، ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بھی ایکس پر پوسٹ کیا کہ وہ صدر رئیسی اور ان کے اپنے ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان کے انتقال کی خبر سن کر شدید صدمے میں ہیں، انہوں نے کہا کہ ان کے اہل خانہ سے ہماری تعزیت ہے، ہم اس سانحے کے وقت ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

    پاکستان نے یوم سوگ کا اعلان کرتے ہوئے صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے احترام میں یکجہتی کے طور پر کیا، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ پاکستان کو ایک ماہ سے بھی کم عرصہ قبل ایک تاریخی دورے پر صدر رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ کی میزبانی کرنے کی خوشی ہوئی تھی، وہ پاکستان کے اچھے دوست تھے، انہوں نے ایکس پر لکھا میں حکومت اور پاکستان کے عوام کے ساتھ مل کر اس خوفناک نقصان پر ایرانی قوم سے گہری تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں، جاں بحق ہونے والوں کی اروح رحمت خدا کے سائے میں سکون وآرام سے ہونگی ۔ عظیم ایرانی قوم روایتی ہمت کے ساتھ اس سانحے پر قابو پائے گی، دریں اثنا وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا کہ وہ صدر سید ابراہیم رئیسی کی المناک موت سے حیران ہیں، انہوں نے ایرانی چیف ایگزیکٹو کو ایک مثالی شخص اور شاندار عالمی رہنما کے ساتھ ساتھ وینزویلا کے لوگوں کی خودمختاری کا محافظ اور ایک غیر مشروط دوست کے طور پر بیان کیا۔

    ابراہیم رئیسی انتقال
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleخادم حرم امام رضاؑ اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
    Next Article وفاقی حکومت صوبوں کے ترقیاتی منصوبوں میں فنڈنگ نہیں کرئیگی، پاکستان کی یقین دہانی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 24, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    تحریر: محمد رضا سید اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموترچ نے جمعرات کو زومیت انسٹٹیوٹ اور…

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1172974
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.