Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 22, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»اسرائیل کی لبنان خلاف جارحیت حزب اللہ کا منہ توڑ جواب 4 فوجی اڈوں اور 14 علاقوں کو نشانہ بنایا
    عالم تمام

    اسرائیل کی لبنان خلاف جارحیت حزب اللہ کا منہ توڑ جواب 4 فوجی اڈوں اور 14 علاقوں کو نشانہ بنایا

    غاصب اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ حزب اللہ کو دریائے لیتانی سے پیچھے دھکیلنا ضروری ہے تاکہ شمالی اسرائیل کے رہائشی اپنے گھروں کو واپس لوٹ سکیں
    shoaib87نومبر 4, 2024Updated:نومبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حزب اللہ کے سکیورٹی میڈیا کے مطابق اتوار کی شب اسرائیلی قصبوں ایلات ہشاہر، شال، ہتزور اور ڈالٹن میں فوجی اہداف اور عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے، حزب اللہ نے اعلان کے مطابق غاصب اسرائیل کے خلاف جنگ کی شدت میں بتدریج اضافہ کیا جارہا ہے، ٹیلی گرام پلیٹ فارم پر بیانات کی ایک سیریز میں بتایا کہ حزب اللہ نے حملے اسرائیل کے میرون ہوائی اڈے پر واقع ایئر کنٹرول یونٹ کو بھی نشانہ بنایا، جس کے باعث پروازوں میں خلل پڑا اور اہم آلات کو نقصان پہنچا، حزب اللہ کے مطابق اتوار کی رات ہونے والے 28  حملوں میں شمالی اسرائیل کے چار فوجی اڈوں اور 14 علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، ان حملوں کے بعد اتوار کی رات اسرائیلی فوج نے کہا کہ راکٹوں سے ہونے والے نقصان سے بچنے کے لئے شمالی اسرائیل کے شہر معالیہ اور اس کے اطراف میں انتباہی سائرن بجائے گئے، اسرائیلی فوج نے یہ بھی تصدیق کی کہ لبنان سے اسرائیل کی طرف 100 کے قریب راکٹ داغے گئے تھے جن میں سے کچھ کو فضا ہی میں تباہ کر دیا گیا جبکہ کُچھ راکٹس ہدف تک پہنچے، یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو نے اتوار کے روز لبنان کے ساتھ شمالی سرحد کے دورے کے دوران حزب اللہ کو مضبوط جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔

    نتن یاہو نے کہا تھا کہ حزب اللہ کو دریائے لیتانی سے پیچھے دھکیلنا ضروری ہے تاکہ شمالی اسرائیل کے رہائشی اپنے گھروں کو واپس لوٹ سکیں، جنگی صورتحال پر نظر رکھنے والے دفاعی مبصرین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ اسرائیل نے لبنان کے خلاف جنگ میں شدت پیدا کرکے جو مقاصد ، دوسری جانب لبنان کی وزارت صحت نے اتوار کے روز کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی اسرائیلی کارروائیوں کے دوران 18 افراد ہلاک جبکہ 83 زخمی ہوئے ہیں۔ انھوں نے بیان میں مزید کہا کہ اکتوبر 2023 سے اب تک لبنان پر اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2986 ہو گئی ہے جبکہ 13 ہزار 400 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں کم از کم 772 خواتین اور بچے شامل ہیں۔

    اسرائیل حزب اللہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے اجرا میں تاخیر موساد کی آئی سی سی ججوں کیخلاف مذموم اقدامات
    Next Article ایران کی 7 ماہ کی تجارت 100 بلین پہنچ گئی 60.2 بلین ڈالر برآمدات اور 39.5 بلین درآمدات
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1247282
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.