Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 10, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»غزہ شہر میں دھماکہ خیز ڈیوائس کے حملے میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد ہلاک
    تازہ ترین

    غزہ شہر میں دھماکہ خیز ڈیوائس کے حملے میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد ہلاک

    فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے قطری اور مصری ثالثوں کو مطلع کیا گیا تھا کہ اُس نے جنگ بندی کی شرائط قبول کرلیا ہے
    shoaib87مئی 10, 2024Updated:مئی 10, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ شہر میں ایک دھماکہ خیز ڈیوائس کے حملے میں چار فوجی ہلاک ہو گئے، اسرائیلی فوج کی جنوبی غزہ کی کمانڈ نے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ زیتون کے علاقے میں ایک اسکول کے قریب ایک دھماکہ خیز ڈیوائس کے حملے میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے، بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس حملے میں دو دیگر فوجی شدید زخمی ہوئے ہیں، فلسطین کی مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے جمعے کے روز زیتون شہر میں دھماکہ خیز مواد سے اسرائیلی فوج پر حملہ کیا، حماس کے مسلح ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے بھی کہا کہ اس نے رفح کے مشرق میں اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کیا، جہاں غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے دس لاکھ سے زیادہ لوگ غزہ کے جنوبی شہر رفح میں پناہ لئے ہوئے ہیں، غاصب اسرائیلی فوج  نے منگل کے روز غزہ کی اہم سرحدی گزرگاہ رفح کا کنٹرول اپنے قبضے میں لے لیا تھا، جس سے فلسطینیوں کی آخری پناہ گاہ پر ایک منصوبہ بند زمینی حملے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔

    اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اب تک عالمی برادری اور غاصب اسرائیل کے قریبی اتحادی ممالک امریکہ، جرمنی، فرانس اور برطانیہ کی جانب سے رفح پر حملہ نہ کرنے کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے اور فوج کو رفح پر حملہ کرنے کا حکم دیا ہے جب کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے قطری اور مصری ثالثوں کو مطلع کیا گیا تھا کہ اُس نے جنگ بندی کی شرائط قبول کرلیا ہے، حماس نے جمعہ کے روز کہا کہ گیند مکمل طور پر غاصب اسرائیل کے کورٹ میں ہے کیونکہ یہ وہ فریق ہے جس نے اس تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔

    اسرائیلی فوجی ہلاک
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکی تادیبی کارروائی اسرائیل کو رفح پر حملہ روکنے کیلئے ناکافی اسلحہ فراہمی مکمل بند کی جائے
    Next Article اسرائیلی وزیراعظم نسل کشی کو نہیں روکیں گے گرفتاری کے وارنٹ کی ضرورت ہے، کولمبیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    1 تبصرہ

    1. bin raza on مئی 11, 2024 12:32 صبح

      اسرائیل امریکی رضا مندی کیساتھ رفح پر حملہ کررہا ہے اور امریکی حمایت کیساتھ اس علاقے میں فلسطینیوں کی نسل کشی کرئے گا۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1256720
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.