Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 13, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جنگ کو حقیقی نسل کشی قرار دیدیا میڈرڈ کا فلسطین کو تسلیم کرلیا
    تازہ ترین

    غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جنگ کو حقیقی نسل کشی قرار دیدیا میڈرڈ کا فلسطین کو تسلیم کرلیا

    رفح میں موجود 20 لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے لئے ایندھن، بجلی، خوراک اور پانی کی فراہمی بند کردی ہے جبکہ مہاجرین ہجرت کررہے ہیں
    shoaib87مئی 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہسپانوی وزیر دفاع مارگریٹا روبلز نے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جنگ کو حقیقی نسل کشی قرار دیا ہے کیونکہ قابض حکومت نے محصور علاقے کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت جاری رکھی ہوئی ہے، روبلز نے ہفتے کے روز سرکاری ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ ریمارکس دیئے، واضح رہے کہ اسپین کے باضابطہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلہ کیا ہے، جس سے میڈرڈ اور تل ابیب کے درمیان تعلقات خراب ہو رہے ہیں، وزیر دفاع مارگریٹا روبلز نے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے نظر انداز نہیں کر سکتے، جو ایک حقیقی نسل کشی ہے، انہوں نے کہا کہ میڈرڈ کا فلسطین کو تسلیم کرنا اسرائیل کے خلاف اقدام نہیں تھا، بلکہ اسے ناکہ بندی والے علاقے میں تشدد کے خاتمے میں مدد کیلئے ڈیزائن کیا گیا تھا، بدھ کو آئرلینڈ، ناروے اور اسپین نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا، اس فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے اسرائیلی حکومت نے آئرلینڈ اور ناروے سے حکومت کے سفیروں کو فوری طور پر واپس آنے کا حکم دیا اور کہا کہ وہ اسپین کے لئے بھی ایسا ہی کریں گے، دوسری طرف اسپین کے وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کو بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے جمعہ کے فیصلے کی تعمیل کرنی چاہیئے، وزیر خارجہ نے قابض حکومت سے کہا ہے کہ وہ غزہ کے جنوبی شہر رفح پر اپنے فوجی حملے کو فوری طور پر روکے۔

    بین الاقوامی عدالت انصاف کے احتیاطی اقدامات، بشمول رفح میں اسرائیل کی جارحیت کو روکنا لازمی قرار دیا ہے، الباریس نےسوشل میڈیا ایپ ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ انہوں نے قیدیوں کی رہائی اور انسانی امداد تک رسائی کا بھی مطالبہ کیا، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ غزہ کے باشندوں کے مصائب اور تشدد کا خاتمہ ہونا چاہیئے، اسرائیل نے گزشتہ سال 7 اکتوبر کو غزہ پر اپنی وحشیانہ جنگ کا آغاز فلسطینی مزاحمتی گروپوں کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں اچانک جوابی کارروائی کے بعد کیا، سات اکتوبر کے بعد اسرائیلی جارحیت کے آغاز کے بعد سے اسرائیلی حکومت غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، جس میں کم از کم 35,903 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں اور تقریباً 80،420 دیگر زخمی ہوئے ہیں، تل ابیب کی حکومت نے اس علاقے کا مکمل محاصرہ کر رکھا ہے، وہاں رہنے والے 20 لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے لئے ایندھن، بجلی، خوراک اور پانی کی فراہمی بند کردی ہے۔

    اسپین فلسطین
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل خود اپنے قیدیوں کو ہلاک کرنے کا ذمہ دار ہے فضائی بمباری مزید قیدیوں کیلئے خطرہ ہے
    Next Article عمران خان سے جیل میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات ایس آئی ایف سی اجلاس پر بریفنگ دی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1240136
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.