Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 15, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیل کیلئے غیرمشروط امریکی حمایت نےتل ابیب کو انسانی حقوق اور عالمی قوانین پر عمل سے روکا
    تازہ ترین

    اسرائیل کیلئے غیرمشروط امریکی حمایت نےتل ابیب کو انسانی حقوق اور عالمی قوانین پر عمل سے روکا

    ایرانی صدر نے اُن مسلم ممالک کو مشورہ دیا جو غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم رکھتے ہیں اپنے معاشی اور سیاسی تعلقات فوری منقطع کر لیں
    shoaib87ستمبر 26, 2024Updated:ستمبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    صدر مسعود پیزشکیان نے خطے کے لوگوں کے خلاف اسرائیلی حکومت کے غیر انسانی جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے مظالم کا دارومدار امریکہ کی حمایت پر ہے، اُنھوں نے یہ بات نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر لبنان کے نگراں وزیر اعظم نجیب میقاتی کے ساتھ ملاقات میں کہی، ایرانی صدر نے کہا کہ لبنان پر دہشت  گردی، غزہ میں نسل کشی، انسانیت کے خلاف جرائم کے واضح ثبوت ہیں اور یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ اسرائیل عالمی قوانین سے علیحدگی اختیار کرچکا ہے، مسعود پیزیشکیان نے کہا کہ غاصب اسرائیلی حکومت نے غیر مشروط امریکی حمایت کی وجہ سے انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین میں سے کسی پر عمل نہیں کیا، ایرانی صدر نے اسرائیل کیلئے امریکہ کی سیاسی، مالی اور فوجی حمایت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا اگر امریکہ کی حمایت نہ ہوتی تو غاصب حکومت یقینی طور پر انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب نہیں ہوتا، ایرانی صدر کے مذکورہ ریمارکس کی باز گشت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے دوران واضح طور پر سنی گئی، صدر پیزشکیان نے مسلم ممالک کو اپنا فرض یاد دلایا کہ وہ غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام کی مدد کو پہنچیں اور خطے میں غاصب حکومت کے مظالم کو روکنے کی کوشش کو تیز کریں۔

    صدر مسعود پیرشکیان نے ان مسلم ممالک کو مشورہ دیا جو غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم رکھتے ہیں وہ اس کے ساتھ اپنے معاشی تعلقات منقطع کر لیں تاکہ وہ جرائم اور جارحیت کا سہارا لینے کے قابل نہ رہے، ایرانی صدر نے لبنانی وزیراعظم میقاتی کو ایران کی مکمل حمایت کا یقین دلایا اور کہا کہ اُن کا ملک بیروت کو ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے، انہوں نے کہا کہ ایران کی امدادی اور طبی ٹیمیں پہلے ہی لبنان پہنچ چکی ہیں اور اس کے اسپتال لبنانی عوام کو علاج فراہم کرنے کے لئے تیار ہمہ وقت آمادہ ہیں، وزیراعظم میکاتی نے اسرائیلی مظالم کے بارے میں پیزشکیان کے ریمارکس کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ غزہ اور لبنان میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانیت کے خلاف غاصب اسرائیل کے سنگین جرائم ہیں جس پر مغربی دنیا کے علاوہ بڑے اسلامی مملک بھی خاموش ہیں، انہوں نے لبنان بھر میں حکومت کی طرف سے مواصلاتی آلات کو دھماکے سے اڑانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ معصوم اور عام لوگوں کے قتل عام کیلئے مواصلاتی آلات کا استعمال ایک ایسا جرم ہے جس کا ارتکاب صیہونی حکومت ہی کرسکتی ہے۔

    لبنان ایران
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسلام آباد ہائیکورٹ نے فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی قانونی حیثیت پر سوال کھڑا کردیا
    Next Article پاکستان کا ہمسایہ ممالک سے مزید پیچھے جانے کا خطرہ ہے، اصلاحات ناگزیر ہوچکی ہیں، آئی ایم ایف
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1242019
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.