Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 20, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»قبائلی عمائدین اسلام آباد پہنچ گئے فوجی آپریشنز کی تباہ کاریوں کے اعلان کردہ معاوضے کا مطالبہ
    پاکستان

    قبائلی عمائدین اسلام آباد پہنچ گئے فوجی آپریشنز کی تباہ کاریوں کے اعلان کردہ معاوضے کا مطالبہ

    قبائلی عمائدین کی اسلام آباد میں گذشتہ کئی روز سے موجودگی کے دوران فی الحال حکومت نے مذاکرات کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا ہے
    shoaib87مئی 29, 2024Updated:مئی 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے فوجی آپریشنز اور مذہبی انتہا پسندی سے متاثرہ سرحدی قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے عمائدین اسلام آباد پہنچے ہیں تاکہ ان کے مطابق فوجی کارروائیوں کے دوران ان کے آٹھ سال قبل تسلیم شدہ اربوں روپے کے معاوضوں کی ادائیگی ہو سکے، قبائلی وفد کے رہنما جاوید شابی خیل محسود نے بتایا کہ ان قبائل کے بارے میں دنیا کو معلوم ہے کہ وہ کن حالات سے گزر رہے ہیں، ہم پچھلے 20 سال سے حالت جنگ میں ہیں لیکن آج ہم اس جگہ پر ایک دردناک مسئلے کی وجہ سے پہنچے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں قبائلی اضلاع میں فوجی کارروائیاں ہوئیں تو اس میں جو تباہ کاریاں ہوئی ہیں، اس میں لوگوں کے مکان، مارکیٹس مسمار کی گئی ہیں، اس میں لوگ شہید ہوئے ہیں ان کا آج تک معاوضہ نہیں مل سکا ہے، ہم مجبور ہو کر اسلام آباد آئے ہیں تاکہ اپنی فریاد آگے پہنچا سکیں، ان سے پوچھا کہ یہ کتنے لوگوں کا مسئلہ ہے کیونکہ حکومت کے مطابق ادائیگیاں تو کی گئی تھیں؟ جاوید شابی خیل کا جواب تھا کہ حکومت کے اپنے ریکارڈ کے مطابق وہ ان کے 65 ارب روپے کی قرض دار ہے، صرف وزیرستان میں 80 ہزار خاندان جن کو (ادائیگی کے) ٹوکن ملے ہوئے ہیں اور وہ انتظار کر رہے ہیں، ایک ضلع میں اگر اتنے خاندان منتظر ہوں تو اس سے بڑا مسئلہ کیا ہوگا۔

    قبائلی عمائدین کی اسلام آباد میں گذشتہ کئی روز سے موجودگی کے دوران فی الحال حکومت نے مذاکرات کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا ہے، جاوید نے بتایا کہ پہلے انہوں نے اپنے مشران کو طلب کیا ہے تاکہ ان کے ساتھ مشورے کے بعد دوسرا قدم حکومت کی جانب بڑھے گا، قبائلی عمائدین آئندہ چند روز میں اسلام آباد میں چار سے چھ جون کے درمیان قومی جرگہ طلب کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جوکہ عمومی سیاسی اجتماعات سے قدرے مختلف ہوتا ہے، جاوید نے کہا کہ انہوں نے جرگہ اس لئے بلایا ہے کیونکہ وہ احتجاج نہیں کر رہے نہ کسی کے پیچھے کوئی غلط بات کر رہے ہیں، ہم اپنے بڑوں سے مشورہ کرنے کے بعد ان سے کہیں گے کہ جا کر ان کی بات کریں، اسی سلسلے میں وزیر اور محسود قبائل پر مشتمل عمائدین کے اس وفد نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، پشتونخوا میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی اور دیگر سے گذشتہ روز ملاقات کی تھی، اس بارے میں ان کا کہنا تھا کہ وہ تو حزب اختلاف میں ہیں زیادہ سے زیادہ ان کی بات کو آگے بڑھائیں گے۔

    قبایلی اسلام آباد میں
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمسلم مخالف ہندی فلم ہم دو ہمارے بارہ کا ٹریلر سامنے آنے کے بعد پابندی لگانے کی تحریک شروع
    Next Article رفح پر وحشیانہ حملہ اقوام متحدہ کے 50 ماہرین کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کا مطالبہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1245966
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.