Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 16, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»لبنان میں اسرائیلی فوج کی ناکامیوں کے بعد فرقہ واریت کو ہوا دینے کیلئے تل ابیب کی شیطانی سازش
    تازہ ترین

    لبنان میں اسرائیلی فوج کی ناکامیوں کے بعد فرقہ واریت کو ہوا دینے کیلئے تل ابیب کی شیطانی سازش

    shoaib87نومبر 12, 2024Updated:نومبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔5 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تحریر:- محمد رضا سید

    لبنان خانہ جنگیوں کے باوجود مغربی ایشیا کا خوشحال ملکوں میں شامل تھا، اس ملک نے فرانس سے آزادی حاصل کی مگر ایک ایسا آئین  اور سیاسی ڈھانچہ تشکیل دیا جس میں مسلمان اکثریت کو شیعہ اور سنی میں تقسیم کرکے عیسائی اقلیت کو ریاست کی اہم  سیاسی اکائی بنادیا، حزب اللہ نے اپنے سیاسی فورم سے لبنان کے قومی مفادات کی بنیاد پر  کم و بیش تینوں اکائیوں کو لبنانی سیاسی دھارے کا حصّہ بنایا اور مشکل ترین اقتصادی حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے ملک کو سیاسی انتشار سے بچائے رکھا،  اس دوران بھی اسرائیل اور اس کے حمایتی ملکوں نے  سیاسی حکومت کیلئے بحران  پیدا تو کیا مگرحزب اللہ  کے قائد سید حسن نصراللہ  کی سیاسی بصیرت اور سیاسی اثر و نفوذ نے بڑے سلیقے کیساتھ سیاسی سطح پر  لبنان میں بحران پیدا نہیں ہونے  نہیں دیا،  7 اکتوبر  2023ء کے بعد   غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف  اسرائیل کے انسانیت سوز حملوں اور منظم نسل کشی  کے نتیجے میں مسلم برادری کے جذبے کے تحت  شمال میں اسرائیل کے خلاف مزاحمتی محاذ  سرگرم ہوا تو  غاصب اسرائیل نے  لبنان میں سیاسی انتشارپیدا کرنے  کیلئے اپنے کثیر الجہتی  مذموم منصوبے پرتیزی کیساتھ  عملدرآمد کرنا شروع  کردیا، اس  منصوبے کو فرانس اور امریکہ کی پشت پناہی حاصل تھی لہذا فرانس اور امریکہ کے لبنان کیلئے متعین خصوصی نمائندے بیروت میں  بیٹھ کر اسرائیلی منصوبے کو آگے بڑھارہے تھے، امریکہ کی جو بائیڈن انتظامیہ نے تو اسرائیلی نژاد  شخص کو لبنان کیلئے اپنے ملک کا نمائندہ تعینات کردیا۔

    اسرائیلی فوج  کو لبنان کے عسکری محاذ پر  خاطر خواہ کامیابی نہ ملنے  کی وجہ سے اسرائیل  اس عرب ملک کو سیاسی طور پر غیر مستحکم کرنے کیلئے فرقہ واریت کا سہارا لے رہا ہے،  غاصب اسرائیل اپنے تازہ ترین شیطانی منصوبے کے تحت  لبنان میں فتنہ اور خانہ جنگی کی آگ بھڑکانے کیلئے  بیروت کے عیسائی اور دروز علاقوں پر بمباری کررہی ہے، جہاں اسرائیلی بمباری سے متاثرہ شیعہ مسلمان  خاندانوں  نے پناہ لے رکھی ہے ، عیسائی اور دروز علاقوں پر بمباری کا بنیادی مقصد  اِن دونوں برادریوں   کو پناہ گزینوں کے خلاف بھڑکانا ہے ، متاثرین جو پہلے ہی امدادی خیموں میں کَسْمپُرْسی کی  زندگی گزار رہے ہیں جن    کواسرائیل اور اس کے حمایتی  ملک نفرت اور حملوں کا شکار بنوانے کیلئے تدبیریں اختیار کررہے ہیں تاکہ لبنان فرقہ وارانہ  بنیاد پر خانہ جنگی کا شکار ہوکر  سیاسی عدم استحکام کا شکار ہوکر اسرائیل کیلئے ترنوالہ بن جائے، اسرائیل نے بیروت کے جنوب میں دحیہ کے قریب واقع دو محلوں زوغرتہ اور عین الدالب کو نشانہ بنایا اور جہاں شیعہ پناہ گزینوں   کا استقبال کیا گیا تھا ، اس بمباری کا مقصد لبنان کی عیسائی اور دروز برادریوں کو شیعہ مہاجرین کے خلاف بھڑکانا اور رہائشی مکانات کو تباہ کرنا، اسی تناظر میں بیروت میں مقیم  لبنانی تجزیہ نگار نبیل عوضہ نے نے  کہا اسرائیل کی طرف سے عیسائی، دروز اور دیگر مخلوط علاقوں پر حملہ کرنا اور خاص طور پر دحیہ کے آس پاس علاقوں کو نشانہ بناناجبکہ وہاں حزب اللہ کا کوئی ہیڈکوارٹر یا دفاتر نہیں ہےواضح  کرتا ہے کہ اسرائیل جارحیت کے شکار ملک  میں سیاسی اور مذہبی ہم آھنگی  کے خلاف سازشیں  کررہا ہے۔

    اسرائیلی فوج کے حملے ایسے وقت میں جب بیروت میں امریکہ اور بعض عرب ملکوں سے وابستہ عناصر کی فتنہ انگیزی  اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے، لبنان سے موصولہ  اطلاعات  کے مطابق بیروت میں تعینات  امریکی سفیر  لبنان کی نسلی اور مذہبی تقسیم  کی فالٹ لائن  میں چھیڑ چھاڑ  کر رہے ہیں وہ لبنان میں ایک  ایسے گروہ کی سرگرمیوں کی مالی اور سیاسی مدد کررہے ہیں جو بیروت میں شیعہ-عیسائی  اور شیعہ-دروز کے درمیان  فرقہ وارنہ  نفرت کو ہوا دے رہا ہے اس گروہ  کی تبلیغات کا محور یہ ہے کہ اسرائیل کی عیسائیوں اور دروز سے کوئی دشمنی نہیں ہے ،  ہمارے علاقوں پر  اسرائیلی بمباری کی وجہ شیعہ خاندانوں کو پناہ دیا جانا ہے ، اسرائیلی انٹیلی جنس  اِن علاقوں میں میں دروز جو اسماعیلیوں فرقے سے منحرف ہونے والا گروہ ہے کو بار بار پیغامات ارسال کررہے ہیں کہ وہ اپنے علاقوں سے  پناہ گزین شیعہ مسلمان پناہ گزینیوں کو نکالیں  اور یہ سب اس لئے کیا جارہا ہے کہ حزب اللہ سے عسکری محاذ پر ناکامیوں کے باوجود حزب اللہ پر دباؤ بڑھایا جائے، لبنان کی مذہبی اور قبائلی  فالٹ لائن پر نظر رکھنے والے ایک لبنانی ماہر علی مراد   نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے   بتایا کہ دشمن دیگر اقلیتی برادریوں کو مزاحمت سے دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جب اسرائیلی فوج شہریوں کو نشانہ بناتی ہے یا مزاحمت کے حامیوں کے علاقوں پر  بمباری کرتی ہے جہاں مزاحمت کے حامی پناہ گزین ہیں یا وہاں سے گزرتے ہیں تو وہ براہ راست وطن دوست ماحول پر نفسیاتی اثر ڈالتے ہیں تاکہ دروز اور عیسائی سڑکوں پر آ جائیں اور کہیں کہ  پناہ گزینیوں کو اِن کے علاقوں سے نکالا جائے۔

    لبنان کی صورتحال میں ایک  اچھی خبر یہ ہے کہ سعودی عرب  مسلکی  تنازعات کو ہوا دینے سے گریز کررہا ہے، سعودی عرببہ کی سلفی مسلمانوں پر مشتمل لابی اسرائیل کے خلاف مزاحمت کیساتھ کھڑی نظر آرہی ہے حالانکہ لبنان کے عبوری وزیراعظم  جو حزب اللہ کی حمایت کی وجہ سے اس منصب پر  موجودہیں  دائیں بائیں جانے کی کوشش کررہے ہیں، انہیں امریکہ اور فرانس بھرپور انداز میں استعمال کررہے ہیں۔

    لبنان میں فرقہ وارایت
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشمالی غزہ میں حماس کی فوجی کارروائیوں کے دوران 2 روز میں 20 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی
    Next Article حزب اللہ کا ہوٹرم ائیر بیس پر خیبر میزائل سے حملہ رمیم بریگیڈ کے کمانڈ سینٹر کو ڈرونز سے نشانہ بنایا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1163344
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.