Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 18, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»لبنان پر اسرائیلی جارحیت عراق کی مزاحمتی تحریک کا تل ابیب کے زیر قبضہ شمالی علاقوں پر ڈرونز حملے
    تازہ ترین

    لبنان پر اسرائیلی جارحیت عراق کی مزاحمتی تحریک کا تل ابیب کے زیر قبضہ شمالی علاقوں پر ڈرونز حملے

    جرمن چانسلر نے اسرائیل کو گولہ بارود اور ٹینک کے اسپیئر پارٹس کی سپلائی شروع کرنے کا اعلان کردیا ہم نے اسرائیل کو ہتھیار فراہم کیے ہیں اور کرتے رہیں گے
    shoaib87اکتوبر 10, 2024Updated:اکتوبر 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    غزہ میں غاصب اسرائیل کی شدید حملوں اور لبنان پر جارحیت کے جواب میں عراقی مزاحمتی تحریکوں کے اتحاد نے اسرائیل کے زیر قبضہ شمالی علاقوں کے میں اہم اہداف پر ڈرونز حملے کئے ہیں، عراق میں اسلامی مزاحمت نے ایک اور حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ اس نے اسرائیل کے زیر قبضہ اسی علاقے میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنانے کے لئے ڈرون طیاروں حملے کئے، اُدھر حزب اللہ کے مجاہدین نے کئی اسرائیلی فوجی اہداف کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا، لبنانی مزاحمتی گروپ نے کہا کہ اس کے مجاہدین نے اسرائیل کے زیر قبضہ شمالی علاقوں میں کریات شمونہ پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں اسرائیلیوں کی املاک کو شدید نقصان پہنچا، اسرائیلی عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ لبنان سے غیرقانونی یہودی بستی کی طرف تقریباً 100 میزائل داغے گئے، دوسری طرف اسرائیلی میڈیا نے خبردی ہے کہ کئی سو اسرائیلی فوجیوں  نے لبنان کے خلاف جنگ کرنے کو بے مقصد قرار دیتے ہوئے فوجی سروس سے علیحدگی اختیار کرلی ہے، یروشلم پوسٹ کے مطابق جمعرات کو غزہ میں حماس کے ایک حملے میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔

    جمعرات کو جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا ہے کہ جرمنی جلد ہی اسرائیل کو مزید ہتھیار فراہم کرے گا، اسرائیل نے رواں سال ہتھیاروں کی ترسیل میں نمایاں کمی کی تھی، جرمنی کی قدامت پسند اپوزیشن کے رہنما مرز نے حکومت پر الزام لگایا کہ وہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد میں تاخیر کررہی ہے، جس میں گولہ بارود اور ٹینک کے اسپیئر پارٹس بھی شامل ہیں، شولز  نے کہا کہ ہم نے اسرائیل کو ہتھیار فراہم نہ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے، ہم نے اسرائیل کو ہتھیار فراہم کیے ہیں اور ہم ہتھیار فراہم کریں گے، اپوزیشن رہنما مرز نے پارلیمانی اجلاس میں الزام لگایا کہ وفاقی حکومت نے اسرائیل کو گولہ بارود اور یہاں تک کہ ٹینکوں کے اسپیئر پارٹس کے لئے برآمدی اجازت نامے دینے سے انکار کر دیا ہے۔

    اسرائیل تنازع
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایک غلطی اسرائیل کو نابود کرسکتی ہے، ایران سعودی تعاون اسرائیل کی بدبختی کے سفر کا آغاز ہے
    Next Article قدرتی وسائل پر حاکمیت کا مسئلہ بلوچستان اور چھوٹے صوبوں میں شدت پسندی کی اہم وجہ ہے  
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1262439
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.