Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 16, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»مریم نواز کی پنجاب حکومت کی پہلی بڑی ناکامی صوبہ بھر میں خسرہ متاثرین کی تعداد بڑھ گئی
    پاکستان

    مریم نواز کی پنجاب حکومت کی پہلی بڑی ناکامی صوبہ بھر میں خسرہ متاثرین کی تعداد بڑھ گئی

    ایک روز میں صوبہ بھر سے خسرہ سے متاثرہ 245 بچے رپورٹ ہوئے لاہور میں سب سے زیادہ 45 بچوں میں خسرے کی تصدیق ہوئی، لاہور میں خسرے سے متاثرہ مریض بچوں کی تعداد 296 ہوگئی
    shoaib87جون 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پنجاب کے مختلف اضلاع میں خسرہ سے متاثرہ 245 بچے رپورٹ ہوئے، یاد رہے دیہی علاقوں میں صحت کی سہولیات میں کمی کی وجہ سے زیادہ تر متاثر مریض رپورٹ ہی نہیں ہوتے، صحت کے شعبے سے وابستہ مبصرین اور تجزیہ نگار خسرہ وباء کے پھیلاؤ پر قابو نہ پانے کو مریم نواز کی پنجاب حکومت کی پہلی بڑی ناکامی سے تعبیر کررہے ہیں، بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ مریم نواز جب سے وزیراعلیٰ کے منصب پر بیٹھائی گئیں ہیں اُن کا زیادہ تر ورک سوشل میڈیا پر اپنی پرفارمنس کے اظہار پر ہے اور اسی وجہ سے وہ شدید تنقید کی زد میں بھی ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے رہنما انہیں ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ کہتے ہیں، صوبہ پنجاب سے موصولہ رپورٹس کے مطابق 31 مئی 2024ء کو صوبہ بھر سے خسرہ سے متاثرہ 245 بچے رپورٹ ہوئے لاہور میں سب سے زیادہ 45 بچوں میں خسرے کی تصدیق ہوئی، لاہور میں خسرے سے متاثرہ مریض بچوں کی تعداد 296 ہوگئی، صوبہ بھر میں 24 گھنٹے کے دوران ایک بچے کی ہلاکت بھی رپورٹ ہوئی، ہلاک ہونے والے بچے کا تعلق بھکر سے ہے، فیصل آباد اور گجرانوالہ سے 22 اور خانیوال سے 28 بچوں میں خسرے کی تصدیق  ہوئی ہے، رواں سال صوبہ بھر سے خسرے کے 2 ہزار 582 کیسز اور 17 ہلاکتیں رپورٹ ہوچکیں ہیں۔

    دوسری طرف سندھ حکومت نے پنجاب میں خسرہ کی پھیلتی وباء کے بعد پنجاب سے آنے والے مسافرین پر کڑی نظر رکھی جارہی ہے، صوبائی محکمہ صحت نے خسرہ سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے، اُدھر اس ہفتے کے آغاز پر جیکب آباد میں خسرہ کی وباء نے 2 معصوم بچوں کی جان لے لی تھی جبکہ سینکڑوں بچے اس وباؤ سے متاثر ہوچکے ہیں،  تحصیل ٹھل کے گاؤں شیخ محمد پہوڑ میں خسرہ کی وباء کے باعث دو معصوم بچے خلیل احمد اور مومن پہوڑ جاں بحق ہو گئے جبکہ ضلع بھر میں سینکڑوں بچے خسرہ کی وباء میں مبتلا ہوکر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں، رواں ماہ کے دوران تحصیل ٹھل میں 5 بچے خسرہ کی وجہ سے جان کی بازی ہار چکے ہیں، ضلع میں خسرہ کی وباء تیزی سے پھیل رہی ہے لیکن محکمہ صحت کی جانب سے اس کی روک تھام کیلئے کوئی موثر اقدامات نہیں اٹھائے جارہے علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ خسرہ پر قابو پانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں اور معصوم بچوں کی زندگیاں بچائی جائیں۔

    سندھ میں خسرہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپنجاب میں اُلٹی گنگا بہنے لگی دو سالوں سے حکومت ن لیگ کی خسرہ کی ذمہ دار پی ٹی آئی ٹھہری
    Next Article امریکی پولیس کا اسرائیلی جارحیت کے مخالفین پر دھاوا خواتین پر تشدد اور ہتھکڑیاں لگادیں
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1163315
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.