Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 12, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما آصف کرمانی نے پارٹی چھوڑ دی نواز شریف سے کہا سب اچھا نہیں
    تازہ ترین

    مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما آصف کرمانی نے پارٹی چھوڑ دی نواز شریف سے کہا سب اچھا نہیں

    ڈاکٹر آصف کرمانی کے مطابق مسلم لیگ(ن) میں کچھ ایسے لوگ آ گئے ہیں جو نواز شریف کا فیصلہ بدلنے کی بھی قدرت رکھتے ہیں
    shoaib87جولائی 21, 2024Updated:جولائی 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ڈاکٹر آصف کرمانی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا، اپنے ایک بیان میں سابق سینیٹر آصف کرمانی پارٹی سے اپنی دیرینہ وابستگی کے خاتمے کا اعلان کیا جو اس بات کے اشارے ہیں کہ مسلم لیگ(ن) کی سیاست ختم ہونے جارہی ہے، اس سے قبل مسلم لیگ(ن) میں واحد تھنک ٹینکر مشاہد حسین سید بھی پارٹی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے تحریک انصاف کا سیاسی میدان میں مقابلے کا مشورہ اپنی قیادت کو ایک سے زائد بار دے چکے ہیں، مشاہد حسین سید انتخابی نتائج کی ہیرا پھیری کے نتیجے میں اقتدار میں لائی گئی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی حکومت پر تحریک انصاف کے ساتھ سیاسی انتقام پر مبنی سلوک روا رکھنے پر تنقید کرچکے ہیں اور وہ یہ پیش گوئی بھی کررہے ہیں کہ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے برسراقتدار آنے کے بعد عمران خان کو واشنگٹن کے احکامات پر رہا کرنا پڑئے گا، اُس وقت فوجی مقتدرہ اور سیاسی مخالفین بھی کچھ نہیں کرسکیں گے اور اُس وقت عمران خان کی شرائط پر انہیں رہا کرنا پڑے گا، مسلم لیگ(ن) وہ بد نصیب سیاسی جماعت بن چکی ہے جس کے سینئر رہنما پارٹی کے برسراقتدار ہونے کے باوجود اپنی دیرینہ جماعت کو چھوڑ رہے ہیں، آصف کرمانی نے کہا کہ عوام مہنگائی اور بجلی کے بلوں سے مر رہے ہیں جبکہ خوشامدی سب اچھا کی گردان کر رہا ہے، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سابق سیاسی مشیر  نے پارٹی قیادت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب سب اچھا نہیں ہے، آصف کرمانی مسلم لیگ (ن) کے سابقہ دور حکومت میں سینیٹر بھی رہ چکے ہیں۔

    واضح رہے کہ آصف کرمانی کو سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 2013ء میں اپنے دور حکومت میں اپنا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کیا تھا، وہ سابق وزیر اعظم کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے تھے اور 2013ء میں پارٹی کے اقتدار میں آنے سے پہلے مسلم لیگ(ن) کی انتخابی مہم کے دوران انہوں نے فعال کردار ادا کیا تھا، آصف سعید کرمانی کی بنیادی حیثیت پاکستان کے ایک نامور تاجر کی ہے، جو جولائی 2017ء سے سینیٹ آف پاکستان کے رکن منتخب ہوئے، جنھیں دوسری مدت کیلئے سینیٹ کا پارٹی ٹلٹ نہیں دیا گیا، کرمانی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ پارٹی میں مریم نواز کی اجارہ داری اور آمرانہ رویہ کے مخالف رہے ہیں، اُن کا کہنا ہے  کہ مریم نواز نے جس طرح مختلف قوتوں کو پارٹی استعمال کی اجازت دی اُس نے مسلم لیگ(ن) کو شدید نقصان پہنچایا ہے، ڈاکٹر آصف سعید کرمانی تحریک پاکستان کے رہنما احمد سعید کرمانی کے صاحبزادے ہیں، رواں سال جنوری میں اُن کا کہنا تھا کہ ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ مسلم لیگ(ن) کے ہاتھ جنرل باجوہ کی مدت ملازمت بڑھانے کیساتھ پھسل چکا ہے، آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ پارٹی میں کچھ ایسے لوگ آ گئے ہیں جو نواز شریف کا فیصلہ بدلنے کی بھی قدرت رکھتے ہیں۔

    کرمانی پارٹی چھوڑ گئے
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیمن کی تیل تنصیبات، پاور اسٹیشن اور شہری عمارتوں پر اسرائیلی فضائیہ کا وحشیانہ حملہ، متعدد ہلاک
    Next Article پاکستان نے سی پیک کے فوائد افغانستان تک پہنچانے کا عندیہ دے دیا، بہت دیر کی مہرباں آتے آتے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1258016
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.