Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 4, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»مسلم لیگ (ن) نے ماضی کیطرح جان چھڑانے کی کوشش کی تو بھرپور جواب دینگے، فاروق ستار
    پاکستان

    مسلم لیگ (ن) نے ماضی کیطرح جان چھڑانے کی کوشش کی تو بھرپور جواب دینگے، فاروق ستار

    کراچی کے مسائل کے حل کے لئے مسلم لیگ (ن) کو اس بار گُدی سے پکڑا ہوا ہے، (ن) لیگ نے ماضی کی طرح جان چھڑانے کی کوشش کی تو عوامی قوت کا مظاہرہ کریں گے
    shoaib87جون 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے حکمراں اتحاد میں اختلافات کی خبریں گرم ہیں، اس دوران پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم  کے متعلق کہا جارہا ہے کہ دونوں جماعتیں مسلم لیگ(ن) کے رویہ سے خوش نہیں ہیں اور اختلافات کے حل کیلئے کبھی نوازشریف سامنے آتے ہیں تو کبھی وزیراعظم شہباز شریف مذاکرات کرتے ہیں لیکن نتیجہ کچھ نہیں نکلتا، اب متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے مسلم لیگ (ن) کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ماضی کی طرح جان چھڑانے کی کوشش کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا ایک سال گزرنے کے باوجود ایم کیوایم پاکستان کے مسائل حل نہیں ہوئے، اب بہت حد ہوچکی ہے، ایم کیوایم  شاہراہ فیصل یا ایم اے جناح روڈ پر عوامی اسمبلی لگائے گی، سندھ ہائی کورٹ میں این اے 244 پر ایم کیو ایم کے کامیاب قرار دیئے گئے ڈاکٹر فاروق ستار اپنی کامیابی کے خلاف دائر درخواست میں جواب جمع کرانے کے لیے سندھ ہائی کورٹ پہنچے، اس موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کو پہلے بھی مسترد کیا ہے ابھی بھی مسترد کرتے ہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے مسائل کے حل کے لئے مسلم لیگ (ن) کو اس بار گُدی سے پکڑا ہوا ہے، (ن) لیگ نے ماضی کی طرح جان چھڑانے کی کوشش کی تو عوامی قوت کا مظاہرہ کریں گے اور مسائل حل نہ ہوئے تو شاہراہ فیصل یا ایم اے جناح روڈ پر عوامی اسمبلی لگائیں گے، ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے معلوم نہیں پارٹی کے کنوینر خالد مقبول سے رابطہ کیا ہے یا نہیں، الیکشن کمیشن نے ایم کیوایم کے اُمیدواروں کو کامیاب قرار دیدیا تھا لیکن اِن کی کامیابی کو عدالتوں میں چیلنج کردیا گیا ہے اور میرٹ پر فیصلے ہونے کی صورت میں ایم کیوایم پاکستان کو 90 فیصد نشستوں سے ہاتھ ڈھونا پڑ جائے گا۔

     

    ایم کیوایم
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسلام آباد ہائیکورٹ کا دبنگ فیصلہ جبری گمشدہ اہلخانہ کو وفاقی حکومت 30 لاکھ روپے دیئے جائیں
    Next Article طالبان سفارتی محاذ پر سرگرم ایران، روس اور چین کے ساتھ تعلقات گہرا اور مضبوط بنارہے ہیں
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1253133
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.