Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پاکستانی طلبا وطالبات کی امریکہ طلبہ تحریک سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ
    پاکستان

    پاکستانی طلبا وطالبات کی امریکہ طلبہ تحریک سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ

    پاکستانی طلبہ و طالبات نے امریکی طلبہ کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے بین الاقوامی برادری کو اسرائیلی نسل کشی کا چہرہ دکھایا
    shoaib87مئی 3, 2024Updated:مئی 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی نسل کشی کے خلاف دنیا بھر کے تعلیمی اداروں کی طرح پاکستان کے شہر فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے بھی احتجاج کیا ہے، ان طلبہ نے امریکی یونیورسٹیوں میں جاری احتجاج کی طرز پر کیمپنگ کی اور اس موقع پر فلسطین کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے 100 فٹ بلند فلسطینی پرچم بھی لہرایا گیا، ان طلبہ کے احتجاج کے دوران اسرائیلی بمباری میں جان سے جانے والے فلسطینی بچوں کے علامتی کفن بھی احتجاجی کیمپ کا حصہ تھے، احتجاج کے دوران طلبہ و طالبات نے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے اور دستخطی مہم میں بھی حصہ لیا، احتجاج میں شریک طلبا کا کہنا تھا کہ وہ امریکی طلبہ کے شکر گزار ہیں جنہوں نے بے گناہ فلسطینیوں کی نسل کشی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز اٹھائی اور بین الاقوامی برادری کو غاصب اسرائیل کا حقیقی چہرہ روشناس کرایا ہے، زرعی یونیورسٹی کی طالبہ نے بتایا کہ وہ اس احتجاج کے ذریعے دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتی ہیں کہ ہم فلسطین کے ساتھ ہیںاور امریکی طلبہ پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں جو امریکی حکومت پر فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ ہمیں جس طرح ان کی مدد کرنی چاہیئے تھی ہم اس طرح ان کی مدد نہیں کر پا رہے ہیں لیکن ہمیں چاہیئے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کو دعاوں میں یاد رکھیں، احتجاج میں شریک ایک اور طالب علم  نے کہا کہ اسرائیلی مظالم کو دیکھتے ہوئے امریکی طلبہ نے فلسطین کے حق میں احتجاج شروع کر دیا ہے، ہم بھی پوری دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم ان کے ساتھ ہیں، فلسطین پر جو بمباری ہو رہی، اسرائیل جو مظالم کر رہا ہے پچھلے سات ماہ سے، اس کو فوری بند کیا جائے، انہوں نے کہا کہ وہ اپنے فلسطینی بہن، بھائیوں اور ان والدین سے شرمندہ ہیں جن کے بچے اسرائیلی بمباری کا نشانہ بنے ہیں کہ عملی طور پر ہم ان کے لئے کچھ نہیں کر سکے ہیں لیکن پھر بھی ہم دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہمارے دل فلسطین کے لیے دھڑک رہے ہیں۔

    پاکستان فلسطین
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleانڈین انٹیلی جنس را کا پاکستان میں کلنگ آپریشنز معاملہ اقوام متحدہ میں اُٹھادیا گیا
    Next Article سعودی حکمرانوں کا مکروہ چہرہ بے نقاب اسرائیل مخالف پوسٹ پر گرفتاریاں
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254625
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.