Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, فروری 16, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»پاکستان: دھاندلی زدہ انتخابات ملکی اور عالمی سطح پر مسترد
    میزان نیوز

    پاکستان: دھاندلی زدہ انتخابات ملکی اور عالمی سطح پر مسترد

    ایم کیوایم کے ایک رہنما مصطفیٰ کمال کو لوگوں کی بڑی تعداد میں رنگے ہاتھوں پکڑا جب وہاں سے جعلی ووٹوں سے بھری بوریاں برآمد ہوئیں ہیں
    shoaib87فروری 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان لائرز فورم نے اعلان کیا ہے کہ تمام فارم 45 کو ڈیجیٹل طور پر محفوظ کر لیا گیا ہے، تحریک انصاف نے پری پولینگ دھاندلی کے بعد فارم 45 کے حصول کو یقینی بنایا گیا تھا جس کے مطابق الیکشن کے روز بڑے پیمانے پر دھاندلی کے باوجود پاکستان تحریک انصاف 145 نشتوں پر فتح یاب ہوچکی تھی تاہم  مسلم لیگ(ن) کی دو اہم شخصیات کی رات گئے مقتدر  شخصیات سے ملاقات کے بعد غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج جاری کرنا بند کردیئے اور صبح کو فارم 47 کے مطابق غیر سرکاری اور غیر حتمی  نتائج جاری کرنا شروع کئے جس میں مسلم لیگ(ن)  اور ایم کیو ایم کے اُمیدواروں کو  کامیاب قرار دیا جانے لگا، الجزیرا نیوز نیٹ ورک کے مطابق عمران خان سے وابستہ کچھ آزاد امیدواروں نے کہا کہ وہ واضح فرق سے جیت گئے ہیں لیکن حکام پر نتائج میں ہیرا پھیری کا الزام لگایا۔

    دھاندلی | Urdu News – اردو نیوز

    پاکستان کے سینئر ترین ایڈوکیٹ راجہ اکرم نے سب سے پہلے عدالت میں دھاندلی کو چیلنج کیا اور لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا  جو لاہور کے ایک حلقے میں کامیاب ہوچکے تھے جبکہ الیکشن کمیشن نے اُنھیں ناکام قرار دیدیا ہے، لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے نتائج کو درست انکوائری تک روک دیا تھا جس کے بعد پی ٹی آئی کے اُمیدوار راجہ اکرم کو الیکشن کمیشن نے کامیاب قرار دیدیا ہے، ابتک 100 کے قریب آزاد امیدوار عدلیہ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے، اس کے بعد دیکھنا ہوگا کہ وہاں کیا ہوتا ہے اور کیا ان حلقوں کے نتائج بدلتے ہیں، فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک کا کہنا ہے کہ جمعرات کے انتخابات میں 128 ملین سے زیادہ، جو رجسٹرڈ ووٹرز میں سے تقریباً 60 ملین نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، جو موجودہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ قرار دیا گیا ہے، پاکستان کے ایک بڑے شہر کراچی میں دھاندلی عروج پر رہی ایم کیوایم کی ایسی ہزروں ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس میں ایم کیوایم کھلے عام دھاندلی کررہی ہے، ایم کیوایم کے ایک رہنما مصطفیٰ کمال کو لوگوں کی بڑی تعداد میں رنگے ہاتھوں پکڑا جب وہاں سے جعلی ووٹوں سے بھری بوریاں برآمد ہوئیں ہیں۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleالیکشن دھاندلی زدہ تھے ای سی پی تماشہ بنا رہا،جماعت اسلامی
    Next Article برطانیہ کا انتخابات کی شفافیت پر سنگین خدشات کا اظہار
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1242847
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.