Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 21, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی خطے میں سب سے زیادہ معاشی نمو کم رہےگی
    تازہ ترین

    پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی خطے میں سب سے زیادہ معاشی نمو کم رہےگی

    پاکستان میں رواں مالی سال اوسط مہنگائی 25 فیصد رہنے کی پیشگوئی بھی کی ہےپاکستان کی شرح نمو سری لنکا کے برابر رہے گی جبکہ ہندوستان معاشی شرح نمو 7 فیصد، بنگلہ دیش میں معاشی شرح نمو 6.1 فیصد رہنے کا امکان ہے
    shoaib87اپریل 11, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال 2023-2024 کے دوران خطے میں مہنگائی سب سے زیادہ رہے گی جبکہ معاشی شرح نمو سب سے کم رہنے کا قوی امکان ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک نے ڈیولپمنٹ آوٹ لک رپورٹ جاری کردی، رپورٹ میں پاکستان میں رواں مالی سال معاشی شرح نمو 1.9 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا گیا، اے ڈی بی نے پاکستان میں رواں مالی سال اوسط مہنگائی 25 فیصد رہنے کی پیشگوئی بھی کی ہے، اس کے علاوہ رپورٹ میں پڑوسی ملک بھارت میں رواں مالی سال مہنگائی صرف 4.6 فیصد جبکہ بنگلہ دیش میں 8.4 اور بھوٹان میں مہنگائی 4.5 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال مالدیپ میں مہنگائی 3.2، نیپال میں 6.5 اور سری لنکا میں مہنگائی 7.5 فیصد رہنے کی توقع ہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال بھارت میں معاشی شرح نمو 7 فیصد، بنگلہ دیش میں معاشی شرح نمو 6.1 فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ پاکستان کی معاشی شرح نمو انڈونیشیا، ملایشیا اور فلپائن سے کم رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

    ڈیولپمنٹ آوٹ لک رپورٹ کے مطابق سنگا پور ،تھائی لینڈ، ویت نام سے بھی پاکستان کی معاشی شرح نمو کم رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، اس کے علاوہ رواں مالی سال سری لنکا کی معاشی شرح نمو پاکستان کے برابر یعنی 1.9 فیصد رہنے کا امکان ہے، اے ڈی بی نے بتایا کہ آئندہ برس پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.8 فیصد تک رہنے کا امکان ہے اگر پاکستان میں سیاسی استحکام رہا، آئندہ برس پاکستان میں مہنگائی کم ہو کر 15 فیصد تک رہنے کی بھی توقع ہے بشرطہ کہ پاکستان میں سیاسی استحکام رہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں معاشی اصلاحات کے ابھی تک نتائج سامنے آسکے ہیں ، معاشی استحکام کے لئے اصلاحات پر عملدرآمد نا گزیر ہے، پاکستان کی معیشت میں بتدریج روبہ زوال ہے، زراعت اور مینوفیکچرنگ کے شعبے کی پیداوار بڑھ رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران یا اس کے اتحادی اسرائیل پر فوری میزائل حملے کی صلاحیت رکھتے ہیں، امریکا
    Next Article اسرائیل پر ایرانی حملے کا خوف امریکہ و یورپی ملکوں کی سفارتی عملے کو ایڈوائز
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    1 تبصرہ

    1. ممتاز حسین on اپریل 11, 2024 8:45 شام

      پوری رپورٹ پڑھیں بہت خطرناک شچائی لائیں سامنے اب خوفزدہ ہونے کاوقت گیا کمیونزم کی طرح جنرلزم بھی ختم ہو جائیگا

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1246143
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.