Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مارچ 1, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»پاکستان میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں قرضے کی رقم سے ادا کی جا رہی ہیں، وزیراعظم
    تازہ ترین

    پاکستان میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں قرضے کی رقم سے ادا کی جا رہی ہیں، وزیراعظم

    پاکستان اپنی تاریخ کے مشکل ترین معاشی دور سے گزر رہا ہے اور حالات دن بدن بدترین ہوتے جارہے ہیں،  8 فروری کے انتخابات میں عوام کے ووٹوں کی چوری کے معاملے سے ریاست پر اعتماد کو کم کیا ہے
    shoaib87مارچ 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی ملازمین کی تنخواہیں بھی قرضے کی رقم سے ادا کی جا رہی ہیں، اُنھوں نےملک کے عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لئے معاشی شعبے میں اسٹرکچرل اصلاحات لاکر ملک کو معاشی بحران کے چیلنج سے نکالنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے، شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت ٹیکس کو جی ڈی پی کے تناسب سے بڑھانے، قدرتی اور زرعی وسائل کے وسیع امکانات سے فائدہ اٹھانے، اسمگلنگ، بجلی چوری اور سرکاری اداروں کے نقصانات کو روکنے کے لئے مکمل طور پر پُرعزم ہے، انہوں نے وسیع تر قومی مفاد میں تمام اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک قوم کے طور پر کام کرنے پر زور دیا تاکہ ملک کی تیز رفتار ترقی کو یقینی بنایا جاسکے۔

    مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 27.4 فیصد ہوگئی - Business & Economy - AAJ

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال کے لئے ملک کا ٹیکس وصولی کا ہدف 1.2 ٹریلین روپے ہے جو بعض طبقوں کی جانب سے ٹیکس چوری کی وجہ سے حقیقت سے مطابقت نہیں رکھتا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس چوری سب سے بڑے چیلنجوں میں سے ایک ہے جسے ملک کے وسائل میں اضافے کے لئے حل کرنا ہوگا، اگر ہمارے پاس وسائل نہیں ہیں تو ہم صحت، تعلیم اور دیگر اہم شعبوں کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کیسے کریں گے، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وفاقی ملازمین کی تنخواہیں بھی قرضے کی رقم سے ادا کی جا رہی ہیں لہٰذا ملک کو درپیش تمام اہم چیلنجوں کو حل کرنے کے لئے سخت اور اہم فیصلے کرنے کا یہ صحیح وقت ہے، پاکستان اپنی تاریخ کے مشکل ترین معاشی دور سے گزر رہا ہے اور حالات دن بدن بدترین ہوتے جارہے ہیں،  8 فروری کے انتخابات میں عوام کے ووٹوں کی چوری کے معاملے سے ریاست پر اعتماد کو کم کیا ہے، ایسی حالت میں عوام کی حمایت نہ رکھنے والی حکومت اور ریاستی سیٹ اپ غریب عوام کی مشکلات دور کرسکے گا ممکن دکھائی نہیں دے رہا ہے۔

    قرض سے تنخواہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان کی نئی حکومت اَلَلّے تَلَلّے ختم کرئے مقروض ملک کا طرز عمل اپنائے
    Next Article یمن کا مال بردار بحری جہاز اور امریکی جنگی بحری جہازوں پر میزائل اور ڈرون حملے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1251722
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.