Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 5, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان میں منصفانہ ٹیکس نظام کیلئے آئی ایم ایف نے ریٹیلرز ، زراعت پر ٹیکس کو لازمی قرار دیدیا
    پاکستان

    پاکستان میں منصفانہ ٹیکس نظام کیلئے آئی ایم ایف نے ریٹیلرز ، زراعت پر ٹیکس کو لازمی قرار دیدیا

    عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط کے مطابق پاکستان کو زراعت کے شعبے پر ٹیکس لگانے کے لئے صوبائى قوانین کو وفاقی قوانین سے ہم آہنگ کرنا ہو گا
    shoaib87ستمبر 26, 2024Updated:ستمبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آئى ایم ایف کے پاکستان کیلئے مشن چیف نیتھن پورٹر نے صحافیو ں سے بات کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کو نئے قرض پروگرام میں اپنی ٹیکس جمع کرنے کی شرح میں تین فیصد کا اضافہ کرنا ہو گا، پاکستا ن کی موجودہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح، یعنی پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار کے مقابلے میں ٹیکس جمع کر نے کی شرح، ایف بی آر کے اعدادو شمار کے مطابق، مالی سال دوہزار چوبیس میں نو فیصد رہی، مشن چیف کا کہنا تھا کہ زراعت اور ریٹیلرز پر ٹیکس لگائے بغیر ملک میں انصاف پر مبنی ٹیکس کا نظام نافذ نہیں ہو سکتا، آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 2024-2023 میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت مسلسل پالیسی پر عمل درآمد کیا، اس پالیسی کے ذریعے اقتصادی استحکام کے لئے اہم اقدامات کیے گئے، آئی ایم ایف کے مطابق مالی سال 2024 میں شرح نمو 2.4 فیصد تک پہنچ گئی ہے، اس کی وجہ زرعی شعبے میں سرگرمیاں ہیں، پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں کمی ہوئی ہے جو کہ سنگل ڈیجٹ تک آگئی ہے، عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط کے مطابق پاکستان کو زراعت کے شعبے پر ٹیکس لگانے کے لئے صوبوں میں ٹیکس اصلاحات لانی ہونگی اور صوبائى قوانین کو وفاقی قوانین سے ہم آہنگ کرنا ہو گا۔

    آئی ایم ایف نے پاکستان کے چاروں صوبوں کو اکتوبر کے اختتام تک یہ قوانین منظور کروانے ہونگے اور اگلے سال کے آغاز سے زرعی شعبے سے ٹیکس جمع کرنا ہو گا، نئے آئى ایم ایف پروگرام کی منظوری کے حوالے سے، پاکستان کی بیرونی فنانسنگ کے سوال پر نیتھن پورٹر کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کے لئے بارہ ارب ڈالر کے بیرونی مالی اعانت میں بڑا حصہ چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا ہے، تاہم مشن چیف نے اس سوال کا جواب نہیں دیا کہ کس ملک نے پاکستان کے لیے کتنی رقم کی یقین دہانی کرائى ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ چین کے قرضوں کے حوالے سے آئى ایم ایف کی کچھ مخصوص شرائط تھیں لیکن آئى ایم ایف کے پاکستان کے لئے مشن چیف کا اس پر کہنا تھا کہ عالمی مالیاتی ادارے کی ایسی کوئى مخصوص شرائط نہیں تھیں۔

    آئی ایم ایف پاکستان
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان کا ہمسایہ ممالک سے مزید پیچھے جانے کا خطرہ ہے، اصلاحات ناگزیر ہوچکی ہیں، آئی ایم ایف
    Next Article پی ٹی آئی 28 ستمبر کو راولپنڈی میں احتجاج کرئےگی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1211158
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.