Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 14, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»پاکستان کے سالانہ اخراجات 52 فیصد سود کی ادائیگیوں اور 11 فیصد دفاع کے لئے مختص ہونگے
    میزان نیوز

    پاکستان کے سالانہ اخراجات 52 فیصد سود کی ادائیگیوں اور 11 فیصد دفاع کے لئے مختص ہونگے

    سالانہ بجٹ میں ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی کی چھوٹ واپس لئے جانے کی تجویز دی گئی ہے بیرون ملک سے لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اور ڈیوٹیز میں رعایت ختم کی جا رہی ہے
    shoaib87جون 12, 2024Updated:جون 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کا سالانہ اخراجات میں 52 فیصد سود کی ادائیگیوں میں جائیں گے اور دفاع پر 11 فیصد خرچ ہونگے، سنگین معاشی مسائل سے دوچار پاکستان کا سالانہ بجٹ پیش کردیا گیا، مسلم لیگ(ن)، پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم پاکستان کی اتحادی حکومت نے قومی اسمبلی میں اپنی موجودہ حکومت کا پہلا سالانہ وفاقی بجٹ پیش کر دیا ہے، پاکستان کے ترقیاتی پروگرام بشمول پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پروگرام کیلئے صرف ایک ہزار پانچ سو ارب روپے کا بجٹ مختص کئے گئے ہیں جبکہ مسلح افواج کیلئے دو ہزار ایک سو 22 ارب روپے مختص ہیں اور سول انتظامیہ کے لئے آٹھ سو 39 ارب روپے مختص کئ گئے ہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں ایک سے 16 گریڈ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز پیش کی ہے، جبکہ 17 سے 22 گریڈ کے افسران کے لیے 20 فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے، ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز کی گئی ہے، کم از کم ماہانہ تنخواہ کو 32 ہزار سے بڑھا کر 37 ہزار روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین کی جانب سے زبردست احتجاج کیا گیا، اپوزیشن اراکین بجٹ کاپیوں سے مسلسل ڈیسک بجا کر احتجاج کر رہے ہیں، بجٹ تجویز میں سولر پینل انڈسٹری میں استعمال ہونے والی اشیا پر درآمدی ڈیوٹی میں رعایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے، سالانہ بجٹ میں ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی کی چھوٹ واپس لئے جانے کی تجویز دی گئی ہے، بیرون ملک سے لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اور ڈیوٹیز میں رعایت ختم کی جا رہی ہے، نان فائلرز سے ایڈوانس ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح ایک سے بڑھا کر 2.25 فیصد کیے جانے کی تجویز ہے، ٹیکسٹائل اور چمڑے کی صنعت پر جنرل سیلز ٹیکس میں اضافے کی تجویز ہے، تانبے، کوئلے، کاغذ اور پلاسٹک وغیرہ کے سکریپ پر سیلز ٹیکس ود ہولڈنگ کا اطلاق کی تجویز ہے۔

    front سالانہ بجٹ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصحافی عمران ریاض کی حج پر روانگی حالت احرام میں گرفتاری ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی
    Next Article پاکستان کا ٹیکسز سے بھرپور بجٹ وفاقی حکومت آمدنی میں چالیس فیصد کا ہدف حاصل کرسکے گی؟
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1217794
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.