Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان کا ہمسایہ ممالک سے مزید پیچھے جانے کا خطرہ ہے، اصلاحات ناگزیر ہوچکی ہیں، آئی ایم ایف
    پاکستان

    پاکستان کا ہمسایہ ممالک سے مزید پیچھے جانے کا خطرہ ہے، اصلاحات ناگزیر ہوچکی ہیں، آئی ایم ایف

    پاکستان کا ٹیکس بیسڈ بہت محدود ہے جو ٹیکس کی شفافیت، مالی استحکام اور ترقیاتی اخراجات کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے بہت کم ہے
    shoaib87ستمبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    عالمی مالیاتی فنڈ نے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان کا ہمسایہ ممالک سے مزید پیچھے جانے کا خطرہ ہے اصلاحات ناگزیر ہوچکی ہیں، اگرچہ حکومت نے آمدنی بڑھانے کیلئے میں پیشرفت کی ہے لیکن پاکستان کی کمزوریاں اور ساختی چیلنجز اب بھی شدید ہیں، آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشکل کاروباری ماحول، کمزور گورننس اور ریاست کا غیر معمولی کردار سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہے، پاکستان میں سرمایہ کاری دیگر ممالک کے مقابلے میں بہت کم ہے، جبکہ ٹیکس بیسڈ بہت محدود ہے جو ٹیکس کی شفافیت، مالی استحکام اور ترقیاتی اخراجات کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے بہت کم ہے، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کی 37 ماہ کی توسیعی فنڈ کی سہولت کو منظور کرنے کے بعد جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے 2024 کے آرٹیکل فور کی مشاورت کو مکمل کیا اور ای ایف ایف کے تحت پاکستان کے لئے 5,320 ملین سعودی ریال تقریبا 7 ارب ڈالر کی رقم کی 37 ماہ کے توسیعی انتظامات کے تحت منظوری دی، بیان میں کہا گیا ہے کہ بورڈ کا فیصلہ فوری طور پر 760 ملین ایس ڈی آر  تقریبا ایک ارب امریکی ڈالر جاری کرنے کی اجازت دیتا ہے، آئی ایم ایف نے مزید کہا کہ پاکستان نے 24-2023 کے اسٹینڈ بائی انتظامات (ایس بی اے) کے تحت مستقل پالیسی کے نفاذ کے ساتھ معاشی استحکام کی بحالی کے لئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔

    آئی ایم ایف نے کہا کہ مالی سال 24 میں شرح نمو میں بہتری آئی ہے، زراعت میں بہتری کی وجہ سے افراط زر میں کمی کا سبب بنا ہے، مہنگائی مناسب طور پر سخت مالی اور مالیاتی پالیسیوں کے درمیان سنگل ہندسوں تک کم ہوگئی ہے، رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر قابو پانے اور زرمبادلہ مارکیٹ کے پرسکون حالات نے زرمبادلہ میں بہتری کی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افراط زر میں کمی اور مستحکم ملکی و بیرونی حالات کی عکاسی کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان جون سے پالیسی ریٹ میں مجموعی طور پر 450 بی پی ایس کی کمی کرنے میں کامیاب رہا ہے، تاہم اس پیش رفت کے باوجود پاکستان کی کمزوریاں اور ڈھانچہ جاتی چیلنجز بدستور سنگین ہیں، خاص طور پر، صحت اور تعلیم پر خرچ میں مسلسل کمی غربت سے نمٹنے کے لئے ناکافی رہا ہے اور ناکافی بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری میں کمی نے معاشی صلاحیت کو محدود کردیا ہے اور پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے لئے غیر محفوظ بنا دیا ہے، آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ مربوط ایڈجسٹمنٹ اور اصلاحات کی کوششوں کے بغیر پاکستان کے ہمسایہ ممالک سے مزید پیچھے جانے کا خطرہ ہے، آئی ایم ایف نے کہا کہ 9 ماہ 2023 کے ایس بی اے کے تحت حاصل ہونے والی پیشرفت اور استحکام کی وجہ سے حکام ان چیلنجوں سے نمٹنے، استحکام پیدا کرنے اور پائیدار ترقی کو ممکن بنانے کے لئے نئے سرے سے کوششیں شروع کر رہے ہیں۔

    آئی ایم ایف
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل کیلئے غیرمشروط امریکی حمایت نےتل ابیب کو انسانی حقوق اور عالمی قوانین پر عمل سے روکا
    Next Article پاکستان میں منصفانہ ٹیکس نظام کیلئے آئی ایم ایف نے ریٹیلرز ، زراعت پر ٹیکس کو لازمی قرار دیدیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254484
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.