Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 2, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»پاکستان کی زوال پذیر معیشت اسٹیٹ بینک زرمبادلہ مستحکم رکھنے کیلئے 2 ارب ڈالر خریدے
    تازہ ترین

    پاکستان کی زوال پذیر معیشت اسٹیٹ بینک زرمبادلہ مستحکم رکھنے کیلئے 2 ارب ڈالر خریدے

    ڈالرز کی زیادہ تر خریداری گزشتہ چند ماہ کے دوران کی گئی ہے، جس کی بنیادی وجہ بیرونی قرضوں کے حصول میں درپیش مشکلات ہیں، اگر ڈالرز نہ خریدے جاتے تو ذرمبادلہ کے ذخائر 6 ارب ڈالر سے گر جاتے اور روپے کی قدر میں گراوٹ شروع ہوجاتی
    shoaib87فروری 18, 2024Updated:فروری 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کی ڈوبتی معیشت کے دوران اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ غیر ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھنے کیلئے گزشتہ 7 ماہ کے دوران  انٹر بینک مارکیٹ سے 2 ارب ڈالر خریدے ہیں، ذرائع کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ سے ڈالرز کی خریداری ذرمبادلہ کے ذخائر کو آئی ایم ایف کی شرائط کے  مطابق مخصوص سطح پر رکھنے میں بھی معاون رہی، ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈالرز کی زیادہ تر خریداری گزشتہ چند ماہ کے دوران کی گئی ہے، جس کی بنیادی وجہ بیرونی قرضوں کے حصول میں درپیش مشکلات ہیں، اگر ڈالرز نہ خریدے جاتے تو ذرمبادلہ کے ذخائر 6 ارب ڈالر سے گر جاتے اور روپے کی قدر میں گراوٹ شروع ہوجاتی، ذرائع نے مزید بتایا کہ اسٹیٹ بینک فارورڈ سوئنگ پوزیشن کو دسمبر تک 3.45 ارب ڈالر تک کم کرنے کا آئی ایم ایف کا دیا گیا ہدف پورا کرچکا ہے، یہ قلیل المدتی قرضے پہلی ششماہی کے دوران 3.42 ارب ڈالر رہے، جوکہ آئی ایم ایف کے ہدف سے تھوڑا سے بہتر ہے۔

    اسٹیٹ بینک نےگزشتہ 7 ماہ میں 2 ارب ڈالر خریدے !مگر کیوں؟جانئے

    اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کی این آئی آر سے متعلق دی گئی شرط کو بھی پورا کرچکا ہے، دسمبر تک ذرمبادلہ کے ذخائر کو 8.2 ارب ڈالر سے زیادہ رکھنے کی شرط بھی پوری کی گئی ہے، تمام کامیابیوں کی بنیادی وجہ انٹر بینک مارکیٹ سے ڈالرز کی خریداری رہی ہے، اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 3.2 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے ادا کیے ہیں، جبکہ چین اور سعودی عرب سے 4 ارب ڈالر کا رول اوور حاصل کیا ہے، اس کے باجود پاکستان کے بیرونی قرضے دسمبر تک بڑھ کر 131.2 ارب ڈالر ہوچکے ہیں، واضح رہے اسٹیٹ بینک نے روپے چھاپ کر کمرشل بینکوں سے قرضے تو حاصل کرلئے مگر اس کی وجہ سے مہنگائی 35 سے 40 فیصد بڑھ گئی جس نے غریب کا جینا مشکل بنادیا ہے۔

    اسٹیٹ بینک
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمسلم لیگ(ن) غلطیوں کی نشاندہی کرکے اپنی اصلاح کرے، خواجہ سعد رفیق
    Next Article اسرائیل غزہ میں جارحیت بند کرنے کیلئے تیار نہیں، جنگ بندی قرارداد ویٹو کرینگے، امریکہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1252228
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.