Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 15, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ملک بھر سے لوگوں کے قافلے اسلام آباد جانب رواں دواں حکمران طبقہ عوام کو روکنے کیلئے کمربستہ
    تازہ ترین

    ملک بھر سے لوگوں کے قافلے اسلام آباد جانب رواں دواں حکمران طبقہ عوام کو روکنے کیلئے کمربستہ

    سابق ناظم پشاور ارباب عاصم کے مطابق وہ روانہ ہو رہے ہیں اور مقابلہ کریں گے، اگر وہ آنسو گیس کے شیل پھینکیں گے تو ہم اپنے ساتھ ماسک اور بچاؤ کا سامان لے جا رہے ہیں
    shoaib87اکتوبر 4, 2024Updated:اکتوبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پُرامن احتجاج کے لئے ڈی چوک پہنچنے کی کال کے بعد خیبر پختونخوا سے قافلے اسلام آباد کی طرف روانہ ہیں، تاہم وفاقی دارالحکومت کے تمام داخلی راستے کنٹینرز لگا کر سیل کر دیئے گئے ہیں، ان قافلوں کی قیادت خود وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کریں گے اور وہ ہر حالت میں اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچنا چاہتے ہیں۔ تحریک انصاف کی قیادت کے مطابق ان کی تیاریاں مکمل ہیں اور قافلے اپنے ساتھ ضروری سامان بھی لے جا رہے ہیں تاکہ تمام رکاوٹیں ہٹا سکیں، ایسی اطلاعات ہیں کہ گذشتہ روز وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی صدارت میں ایک اجلاس ہوا ہے جس میں تمام قائدین اور اراکین اسمبلی سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ساتھ بڑی تعداد میں کارکنوں کو لائیں کیونکہ یہ ایک اہم احتجاج ہونے جا رہا ہے، اس بارے میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں اور اراکین قومی اسمبلی عاطف خان، علی محمد خان اور اسد قیصر سے رابطے کی کوشش کی گئی لیکن ان کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔

    خیال ہے کہ سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد بیشتر اراکین قومی اسمبلی روپوش ہیں، پی ٹی آئی پشاور ریجن کے صدر اور سابق ناظم پشاور ارباب عاصم نے کہا ہے کہ وہ روانہ ہو رہے ہیں اور مقابلہ کریں گے، اگر وہ آنسو گیس کے شیل پھینکیں گے تو ہم اپنے ساتھ ماسک اور بچاؤ کا سامان لے جا رہے ہیں، جب ان سے پوچھا گیا کہ رکاوٹیں کیسے دور ہوں گی تو انھوں نے کہا کہ یہ تو وہاں جا کر معلوم ہوگا کہ رکاوٹیں کیسے دور ہوں گی، صوابی اور چارسدہ سے مقامی لوگوں نے بتایا ہے کہ صبح گیارہ بجے کے قریب لوگ پہنچانا شروع ہو گئے تھے، ارباب عاصم نے پشاور موٹروے انٹرچینج سے بتایا کہ گاڑیاں پہنچ رہی ہیں جبکہ باقی علاقوں سے بھی قافلے روانہ ہیں جو صوابی انٹر چینج پہنچیں گے۔

    ڈی چوک
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسید نصر اللہ کی قیادت اسرائیل کے علاقائی اہداف کی راہ میں اہم رکاوٹ تھے لیکن دشمن ناکام رہیگا
    Next Article ملت اسلامیہ کی حفاظت کے لئے دفاعی لکیر قائم کرنا ہوگی تمام امت مسلمہ کا دشمن مشترکہ ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1242120
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.