Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025

    شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !

    اکتوبر 21, 2025

    پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا

    اکتوبر 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 22, 2025
    رجحان ساز
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    • فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے
    • ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم
    • واٹس ایپ صارفین کی جاسوسی، اسرائیل پر امریکی عدالت کی نوازش جرمانہ کم کرکے 40 لاکھ کردیا
    • غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اسلحہ امریکہ نے فراہم کیا، ٹرمپ کا اسرائیلی پارلیمان میں اعتراف !
    • اسرائیل کے پاس تباہی پھیلانے والے ہتھیار خطے میں عدم استحکام اور بدامنی کی بنیاد ہیں، عراقچی !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پی ٹی سی ایل نے دو ہزار گھروں کو ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کی فراہمی کیلئے ممتاز سٹی سے اشتراک قائم کرلیا
    پاکستان

    پی ٹی سی ایل نے دو ہزار گھروں کو ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کی فراہمی کیلئے ممتاز سٹی سے اشتراک قائم کرلیا

    پاکستان کے شہروں کی دن بہ دن ترقی کے پیش نظر شہریوں کو ڈیجیٹل طور پر بااختیار بنانے میں ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی اہمیت اجاگر ہوتی ہے
    shoaib87دسمبر 6, 2024Updated:دسمبر 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     پاکستان کی معروف آئی سی ٹی سروسز کمپنی، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ممتاز سٹی کے ساتھ ایک اہم معاہدہ کرلیا ہے، جس کے تحت ممتاز سٹی کے  رہائشی اور کاروباری افراد کو پی ٹی سی ایل ’فلیش فائبر‘  کے ذریعےمعیاری اور تیز رفتارانٹرنیٹ سروس فراہم کی جائے گی۔ یہ اشتراک پی ٹی سی ایل اور ممتاز سٹی کے مشترکہ وژن کا مظہر ہے جس کے تحت جدید کنیکٹیویٹی انفراسٹرکچر کے قیام اور صارفین کو بلا تعطل ڈیجیٹل خدمات کی فراہمی  کے ذریعے پاکستان کے تیزی سے ترقی پذیر شہری مراکز میں تکنیکی ترقی کی رفتار کو تیز کیا جا سکے گا، اس معاہدے کے تحت پی ٹی سی ایل ممتاز سٹی میں جدید آپٹیکل فائبر نیٹ ورک کے ڈیزائن اور تنصیب کا ذمہ دار ہو گا۔ یہ جدید انفراسٹرکچر 2,500 سے زائد گھروں اور کثیر المنزلہ عمارتوں کو ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ تک رسائی اور جدید طرزِ زندگی کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے مثالی کنیکٹیویٹی اور اعلیٰ استعداد کی حامل  نیٹ ورک سہولیات مہیا کرے گا۔ معاہدہ ممتاز سٹی کے رہائشیوں کو ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے، معاہدے پردستخط کی تقریب میں پی ٹی سی ایل کے نائب صدر، بزنس آپریشنز نارتھ، نعمان درانی، نائب صدر، سیلز ،سلمان علی باجوہ، اور ممتاز سٹی کے چیف ایگزیکٹو ،عقیل جمال بٹ سمیت دونوں اداروں کے اعلیٰ عہدیداران نے شرکت کی۔

    یہ شراکت داری پی ٹی سی ایل کی جانب سے صارفین کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے کیلئے کے جدید ڈیجیٹل سہولیات فراہم کرنے کے عزم کی عکاسی کرتی ہے ۔ جدید ترین انفراسٹرکچر کے ساتھ کمپنی کنیکٹیویٹی میں نئے معیارات قائم کرنے اور پاکستان کی تکنیکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے پرعزم ہے، ممتاز سٹی کو قابل اعتماد، ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ سروسز فراہمی کیلئے پی ٹی سی ایل کے فلیش فائبر نیٹ ورک کی تنصیب تکنیکی ترقی پر مبنی شہری ترقی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ اس سے علاقے کے رہائشی اور کاروبار بہتر ڈیجیٹل وسائل تک رسائی، پیداواری صلاحیت میں اضافہ، اور بلاتعطل انٹرنیٹ رابطے سے مستفید ہوں گے، جس سے ممتاز سٹی مستقبل کے اسمارٹ شہری منصوبوں کے لیے ایک ماڈل بن جائے گا، پاکستان کے شہروں کی دن بہ دن ترقی کے پیش نظر شہریوں کو ڈیجیٹل طور پر بااختیار بنانے میں ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی اہمیت اجاگر ہوتی ہے، اس اسٹریٹجک شراکت داری کے ذریعے پی ٹی سی ایل فلیش فائبر اور ممتاز سٹی ٹیکنالوجی کے استعمال سے شہری ترقی اور سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کی نئی مثال قائم کر رہے ہیں۔

    پی ٹی سی ایل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشمالی غزہ میں کمال عدوان اسپتال پر اسرائیلی بمباری، علاقے میں صحت کا آخری مرکز بھی بند ہوگیا
    Next Article سفاکیت پسند امریکی اسٹیبلشمنٹ اور بائیڈن انتظامیہ کو فلسطینیوں کی نسل کشی نظر کیوں نہیں آتی؟
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025

    شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !

    اکتوبر 21, 2025

    پاکستان میں امن و امان کا مسئلہ سنگین تر، وزیراعظم کے معاون خصوصی کے گھر پر مسلح افراد کا حملہ

    اکتوبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025

    شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !

    اکتوبر 21, 2025

    پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا

    اکتوبر 21, 2025

    فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے

    اکتوبر 20, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح گروہ کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں…

    شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !

    اکتوبر 21, 2025

    پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا

    اکتوبر 21, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1169519
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025

    شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !

    اکتوبر 21, 2025

    پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا

    اکتوبر 21, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.