Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 17, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»بی ٹو اسٹیلتھ بمبار طیاروں کا استعمال امریکی خوف کی نشانی ہے امریکہ کو بمباری کی قیمت ادا کرنا ہوگی
    تازہ ترین

    بی ٹو اسٹیلتھ بمبار طیاروں کا استعمال امریکی خوف کی نشانی ہے امریکہ کو بمباری کی قیمت ادا کرنا ہوگی

    اس سے قبل بھی منگل کو امریکی اور برطانوی افواج نے مغربی یمن کے صوبہ الحدیدہ کے ضلع اللوحیہ پر چار فضائی حملے کیے تھے
    shoaib87اکتوبر 17, 2024Updated:اکتوبر 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یمن کے ایک فوجی ذریعے نے عرب نیوز چینل المیادین کو بتایا کہ امریکہ اور برطانیہ کے مشترکہ فضائی حملوں کے ذریعے یمن کی عسکری قوت کو نشانہ بنانے میں کامیابی حاصل نہیں کرسکے ہیں اور یمن اپنی فوجی صلاحیتوں کو غزہ اور لبنان کے لوگوں کیلئے استعمال کرتا رہے گا، اس سے قبل امریکہ محکمہ جنگ پینٹاگون نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی بی 2 بمبار طیاروں نے اسلحہ سازی کی تنصیبات کو نقصان پہنچایا ہے، آزاد میڈیا ذرائع کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعاء میں بعض سرکاری عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے اور ایک گودام میں آگ لگی ہے جوکہ وزارت دفاع کے زیر استعمال رہا ہے، ذرائع نے بتایا کہ حملوں میں بی 2 اسٹیلتھ بمباروں کا استعمال امریکی فوج کے خوف کی نشاندہی کرتا ہے کیونکہ حالیہ دنوں میں یمنی فورسز نے امریکا کے جدید ترین ایم کیو 9 ڈرونز کو یمنی فضائی حدود میں گرا چکی ہے، یمنی فوج  نے مزید کہا کہ یمن پر حملے مزاحمتی تنظیم انصار اللہ تحریک کو غزہ اور لبنان کی حمایت روکنے پر مجبور کرنے میں کامیاب نہیں ہوں گے، صنعاء حکومت کے نائب وزیر اطلاعات نصرالدین عامر نے امریکی اور برطانوی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان حملوں سے فلسطین اور لبنان کے بارے میں یمنی قوم کا موقف تبدیل نہیں ہوگا، صنعاء حکومت کے نائب وزیر اطلاعات نصرالدین عامر نے زور دے کر کہا کہ امریکہ یمن کے خلاف صبح سویرے جارحیت کی قیمت ادا کرے گا۔

    انصار اللہ کے پولیٹیکل بیورو کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم تصدیق کرتے ہیں کہ امریکی جارحیت بغیر کسی ردعمل کے گزرے گی، اس سے قبل منگل کو امریکی اور برطانوی افواج نے مغربی یمن کے صوبہ الحدیدہ کے ضلع اللوحیہ پر چار فضائی حملے کیے تھے، جبکہ ایک زور قبل بھی امریکی فضائیہ  نے مغربی الحدیدہ کے الصلیف ضلع پر دو فضائی حملے کیے تھے، یمنی فورسز نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف جدوجہد کی کھلی حمایت کا اعلان کیا ہے، یمنی مسلح افواج نے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک اپنے حملے بند نہیں کریں گے جب تک غزہ میں اسرائیلی زمینی اور فضائی کارروائیاں ختم نہیں ہو جاتیں، اب تک اسرائیل غزہ میں کم از کم 42,409 فلسطینیوں کو شہید کر چکا ہے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں اور 99,153 دیگر زخمی ہو چکے ہیں، غاصب حکومت نے پچھلے ایک سال کے دوران لبنان کے خلاف اپنے مہلک حملوں کو بھی تیز کر دیا ہے، جس میں 2,300 لبنانی افراد شہید ہو چکے ہیں۔

    یمن پر امریکی حملہ ناکام
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل کیلئے بحری راستہ محفوظ بنانے کیلئے برطانیہ اور امریکا کا بی 2 اسٹیلتھ طیاروں سے یمن پر حملہ
    Next Article امریکہ نے اسرائیل کو مغربی ایشیا میں پولیس مین بنایا ہوا ہے، یمن استعمار کیخلاف حملے جاری رکھے گا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا

    فروری 4, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1243563
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.