Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    رجحان ساز
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»فن و فرھنگ»یوٹیوب پر ذاتی و بولڈ سوالات کرنے پر بولی وڈ اداکارہ مائیکا اور بیٹے پر تنقید
    فن و فرھنگ

    یوٹیوب پر ذاتی و بولڈ سوالات کرنے پر بولی وڈ اداکارہ مائیکا اور بیٹے پر تنقید

    اداکارہ نے بیٹے سے سوال کیا کہ انہوں نے اپنا کنوارپن کب ختم کیا؟ والدہ کے انتہائی ذاتی سوال پر ارہان خان خوشگوار حیرت کا شکار ہوئے
    shoaib87اپریل 23, 2024Updated:اپریل 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بولی وڈ کی فٹنیس ڈیوا کہلانے والی اداکارہ ملائیکا اروڑا سے بیٹے کی جانب سے شادی کب کرنے کے حوالے سے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تبصروں کا سلسلہ جاری ہے، بولی وڈ اداکارہ اور ان کے نوجوان بیٹے ارہان خان کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو ان کی جانب سے حال ہی میں یوٹیوب پر ریلیز کیے گئے شو کی ہے، جس میں اداکارہ اور ان کے بیٹے کو انتہائی ذاتی باتیں کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا، ملائیکا اروڑا کے بیٹے ارہان خان نے ڈمب بریانی کے نام سے حال ہی میں یوٹیوب چینل لانچ کیا ہے، جس کی ابتدائی ویڈیوز میں وہ اپنی والدہ اور والد سمیت اپنے چچا یعنی سہیل خان سے بھی بات کرتے دکھائی دیں گے، علاوہ ازیں انہیں ویڈیوز میں اپنے قریبی دوست اور ان کی والدہ کو بھی ایک دوسرے سے انتہائی ذاتی سوال کرتے دیکھا گیا، ارہان خان کی جانب سے والدہ ملائیکا اروڑا کے ساتھ دو دن قبل ہی یوٹیوب پر ویڈیو ریلیز کی گئی، جس میں دونوں ایک دوسرے سے انتہائی ذاتی اور بولڈ سوال کرتے دکھائی دیے، جس پر دونوں کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

    ماں اور بیٹے کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں بیٹے نے والدہ کا ہاتھ دیکھنے کے بعد ان سے سوال کیا کہ وہ کب، کن سے اور کہاں شادی کر رہی ہیں؟ بیٹے کے سوال پر اداکارہ نے کوئی جواب نہیں دیا اور بات کو گول کر گئیں، اس کے بعد والدہ نے بھی بیٹے سے انتہائی ذاتی سوال کیا، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے بیٹے سے سوال کیا کہ انہوں نے اپنا کنوارپن کب ختم کیا؟ والدہ کے انتہائی ذاتی سوال پر ارہان خان خوشگوار حیرت کا شکار ہوئے، تاہم اس سے قبل کہ وہ والدہ کو جواب دیتے، ملائیکا اروڑا نے ہی انہیں کہا کہ وہ اس سوال کا جواب نہیں جاننا اور سننا چاہتیں۔

    ملائیکا
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحماس کا وجود زندہ ہے اسرائیل جنگ ہار چکا ہے ایرانی صدر کا واضح پیغام
    Next Article نظام انصاف میں آئی ایس آئی کا بطور ادارہ مداخلت پر بھرپور جواب دینے کا فیصلہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فلم حق مذہب کیخلاف نہیں کہانی طلاق کے بعد نان و نفقہ کے معاملے پر عدالتی جنگ گرد گھومتی ہے

    نومبر 1, 2025

    فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے

    اکتوبر 20, 2025

    ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم

    اکتوبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026

    لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا

    فروری 4, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے پیر کے روز کہا کہ اگر تمام مالی…

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1237251
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.